• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر اوراشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ منتخب

webmaster by webmaster
جنوری 14, 2017
in First Page
0
مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر اوراشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ  منتخب

لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ بار ایسو ایشن کے ہو نے والے انتخابات میں مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر اور اشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری منتخب ہو گئے ہیں

یہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کہ پہلے جزل سیکریٹری کے امیدوار میاں معظم علی ایڈ وو کیٹ کی کا میابی کا اعلان کیا گیا تھا لیکن ووٹوں کی دوباہ گنتی میں اشفاق خان لنگاہ ایک ووٹ کی بر تری سے جزل سیکریٹری منتخب ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار الیکشن 2017، کے لئے وکلاء نے مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ کو صدراوراشفاق لنگاہ ایڈووکیٹ کو اپنا جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا،فنانس سیکرٹری کی نشست پر مرزاعرفان بیگ  کامیاب قرار پائے ،حامیوں کا جشن ، دھول کی تھاپ پہ رقص ،بھنگڑے تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ بار الیکشن 2017کے الیکشن میں صدر کی نشست پرمہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ نے 253ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے مدمقابل بہرہ یاب خان چانڈیہ نے 234ووٹ حاصل کئے ،اس طرح مہر احمد علی واندر کو 19ووٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی جنرل سیکرٹری کی نشست پر اشفاق لنگاہ نے 244ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل میاں محمد معظم نے 243ووٹ حاصل کئے اس طرح اشفاق لنگاہ کوایک ووٹ سے کامیابی حاصل ہوئی جبکہ فنانس سیکرٹری کی نشست پر مرزا عرفان بیگ نے333ووٹ حاصل ہوئے کامیابی حاصل کی ،اسی طرح تحصیل کروڑ بار میں راجہ فیاض حسین سکھیرا نے بطور صدر2ووٹوں سے کامیاب ہوئے جبکہ جنرل سیکرٹری کی نشست پر شہاب الدین خان شیہڑ نے اپنے مخالف مرید کاظم کو 21ووٹوں سے شکست دی ، تحصیل چو بارہ میں حاجی شبیر بپی بطور صدر21ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل مہر عبدالحمید نے 11ووٹ حاصل کئے ،جنرل سیکرٹری شپ پر منظور احمد نے 21ووٹ حاصل کئے جبکہ ملک افضل نے 11ووٹ حاصل کئے حامیوں کا جشن ، دھول کی تھاپ پہ رقص ،بھنگڑے۔

Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ہسپتال ایمر جنسی میں تمام ادویا ت فری مہیا کی جا رہی ہیں۔ اے سی محمد تنویر یزداں

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ فن اور ثقافت کا فروغ حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ۔ماریہ گلریز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

لیہ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ بار ایسو ایشن کے ہو نے والے انتخابات میں مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر اور اشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری منتخب ہو گئے ہیں

یہاں یہ بات قا بل ذکر ہے کہ پہلے جزل سیکریٹری کے امیدوار میاں معظم علی ایڈ وو کیٹ کی کا میابی کا اعلان کیا گیا تھا لیکن ووٹوں کی دوباہ گنتی میں اشفاق خان لنگاہ ایک ووٹ کی بر تری سے جزل سیکریٹری منتخب ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار الیکشن 2017، کے لئے وکلاء نے مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ کو صدراوراشفاق لنگاہ ایڈووکیٹ کو اپنا جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا،فنانس سیکرٹری کی نشست پر مرزاعرفان بیگ  کامیاب قرار پائے ،حامیوں کا جشن ، دھول کی تھاپ پہ رقص ،بھنگڑے تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ بار الیکشن 2017کے الیکشن میں صدر کی نشست پرمہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ نے 253ووٹ حاصل کئے جب کہ ان کے مدمقابل بہرہ یاب خان چانڈیہ نے 234ووٹ حاصل کئے ،اس طرح مہر احمد علی واندر کو 19ووٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی جنرل سیکرٹری کی نشست پر اشفاق لنگاہ نے 244ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل میاں محمد معظم نے 243ووٹ حاصل کئے اس طرح اشفاق لنگاہ کوایک ووٹ سے کامیابی حاصل ہوئی جبکہ فنانس سیکرٹری کی نشست پر مرزا عرفان بیگ نے333ووٹ حاصل ہوئے کامیابی حاصل کی ،اسی طرح تحصیل کروڑ بار میں راجہ فیاض حسین سکھیرا نے بطور صدر2ووٹوں سے کامیاب ہوئے جبکہ جنرل سیکرٹری کی نشست پر شہاب الدین خان شیہڑ نے اپنے مخالف مرید کاظم کو 21ووٹوں سے شکست دی ، تحصیل چو بارہ میں حاجی شبیر بپی بطور صدر21ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل مہر عبدالحمید نے 11ووٹ حاصل کئے ،جنرل سیکرٹری شپ پر منظور احمد نے 21ووٹ حاصل کئے جبکہ ملک افضل نے 11ووٹ حاصل کئے حامیوں کا جشن ، دھول کی تھاپ پہ رقص ،بھنگڑے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.