• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ہسپتال ایمر جنسی میں تمام ادویا ت فری مہیا کی جا رہی ہیں۔ اے سی محمد تنویر یزداں

webmaster by webmaster
جنوری 14, 2017
in First Page
0
کروڑ لعل عیسن ۔ہسپتال ایمر جنسی میں تمام ادویا ت فری مہیا کی جا رہی ہیں۔ اے سی محمد تنویر یزداں

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں نے علا ج معالجہ کی سہو لیا ت کے جا ئزہ کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتا ل کر وڑ لعل عیسن کا معائنہ کیا ۔ مریضوں سے خیریت دریا فت کر نے کے علا وہ ادویا ت کی فراہمی کے با رے میں معلو ما ت حاصل کیں ۔ اس مو قع پر ایم ایس ڈاکٹر محبو ب حسنین قریشی نے بتا یا کہ ایمر جنسی میں تمام ادویا ت فری مہیا کی جا رہی ہیں اگر کسی مریض کو دوائی نہ ملے تو وہ ان نمبرز 0606-811018,0302-7840360پر آگا ہی کے ذریعے اپنا مسئلہ حل کر اسکتے ہیں ۔ بعد ازاں اے سی نے سٹور ادویا ت کا معائنہ کیا اور ریکارڈ کی پڑتا ل کی ۔
اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ لعل عیسن محمد تنویر یزداں نے انسداد ملا وٹ مہم کے سلسلہ میں کر وڑ ، فتح پور ، جھرکل کے مختلف مقاما ت پر ہوٹلو ں ، بیکر یو ں اور سویٹ شاپس کا اچانک معائنہ کیا ،صفائی ،فروخت کے لئے رکھے گئے ایٹمز کی کو الٹی کا جا ئزہ لیا اور مختلف اشیا ء کے نمو نے حاصل کر کے تجزیہ کے لئے بھجوائے ۔اسی طرح انہو ں نے معیاری کھا د کی فراہمی کے لئے مختلف کھا د ڈیلر ز کی چیکنگ کی اور نر خوں کی پڑتا ل کر نے کے علا وہ کھا دوں کے نمو نہ جا ت حاصل کر کے تجزیہ کے لئے بھجوائے ۔

Post Views: 18
Tags: Karor lal easan news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن . راجہ فیاض احمد سکھیرا ایڈ وو کیٹ صدر اور شہاب الدین ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری تحصیل بار ایسو سی ایشن منتخب

Next Post

مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر اوراشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ منتخب

Next Post
مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر اوراشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ  منتخب

مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر اوراشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)اے سی کر وڑ محمد تنو یر یزداں نے علا ج معالجہ کی سہو لیا ت کے جا ئزہ کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتا ل کر وڑ لعل عیسن کا معائنہ کیا ۔ مریضوں سے خیریت دریا فت کر نے کے علا وہ ادویا ت کی فراہمی کے با رے میں معلو ما ت حاصل کیں ۔ اس مو قع پر ایم ایس ڈاکٹر محبو ب حسنین قریشی نے بتا یا کہ ایمر جنسی میں تمام ادویا ت فری مہیا کی جا رہی ہیں اگر کسی مریض کو دوائی نہ ملے تو وہ ان نمبرز 0606-811018,0302-7840360پر آگا ہی کے ذریعے اپنا مسئلہ حل کر اسکتے ہیں ۔ بعد ازاں اے سی نے سٹور ادویا ت کا معائنہ کیا اور ریکارڈ کی پڑتا ل کی ۔ اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ لعل عیسن محمد تنویر یزداں نے انسداد ملا وٹ مہم کے سلسلہ میں کر وڑ ، فتح پور ، جھرکل کے مختلف مقاما ت پر ہوٹلو ں ، بیکر یو ں اور سویٹ شاپس کا اچانک معائنہ کیا ،صفائی ،فروخت کے لئے رکھے گئے ایٹمز کی کو الٹی کا جا ئزہ لیا اور مختلف اشیا ء کے نمو نے حاصل کر کے تجزیہ کے لئے بھجوائے ۔اسی طرح انہو ں نے معیاری کھا د کی فراہمی کے لئے مختلف کھا د ڈیلر ز کی چیکنگ کی اور نر خوں کی پڑتا ل کر نے کے علا وہ کھا دوں کے نمو نہ جا ت حاصل کر کے تجزیہ کے لئے بھجوائے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.