• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ فن اور ثقافت کا فروغ حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ۔ماریہ گلریز

webmaster by webmaster
جنوری 14, 2017
in First Page
0
ڈیرہ غازیخان ۔ فن اور ثقافت کا فروغ حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ۔ماریہ گلریز

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے . صوبہ بھر میں فنکاروں ، ادیبوں ، شعرا اور آرٹس اینڈ کلچر کے شعبہ سے منسلک افراد سے ملاقات کر کے قابل عمل تجاویز طلب کی جا رہی ہیں تاکہ اس شعبہ کو مزید ترقی دی جاسکے . یہ بات کنسلٹنٹ انفارمیشن کلچر ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب ماریہ گلریز نے آرٹس کونسل ڈیرہ غازیخان میں معروف شعراء کرام ، ادیب اور فن سے منسلک افراد کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی. انہوں نے کہاکہ ضلع ڈیرہ غازیخان علم وادب کے حوالے سے زرخیز خطہ ہے او ران کی کوشش ہوگی کہ سفارشات کے ذریعے زیادہ سے سہولیات فراہم کی جائیں . اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی جی خان آرٹس کونسل محمد اسداللہ شہزاد نے کہاکہ آرٹس کونسل کا پلیٹ فارم فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے موجود ہے . ضرورت اس امر کی ہے کہ وسائل فراہم کر کے مقامی ثقافت کو فروغ دیاجائے . مشاورتی اجلاس سے معروف شعرائے کرام عزیز شاہد ، محبوب جھنگوی ، ڈاکٹر صابرہ شاہین ، فنکاروں کی نمائندگی کرتے ہوئے احسان قادر پتافی ، آفتاب ہاشمی، حبیب امجد ، فوک سنگر عابد لودھی ،شیخ اسماعیل اور دیگر نے علاقائی مسائل اور فلاح و بہبود کے حوالے سے تجاویز پیش کیں

Post Views: 32
Tags: d g khan news
Previous Post

مہر احمد علی واندر ایڈووکیٹ صدر اوراشفاق خان لنگاہ ایڈ وو کیٹ جزل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ منتخب

Next Post

لیہ ۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل دورہ ،معمولی جرائم میں ملوث 4 حوالاتیوں کی رہائی کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )حکومت پنجاب فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہی ہے . صوبہ بھر میں فنکاروں ، ادیبوں ، شعرا اور آرٹس اینڈ کلچر کے شعبہ سے منسلک افراد سے ملاقات کر کے قابل عمل تجاویز طلب کی جا رہی ہیں تاکہ اس شعبہ کو مزید ترقی دی جاسکے . یہ بات کنسلٹنٹ انفارمیشن کلچر ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب ماریہ گلریز نے آرٹس کونسل ڈیرہ غازیخان میں معروف شعراء کرام ، ادیب اور فن سے منسلک افراد کے مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی. انہوں نے کہاکہ ضلع ڈیرہ غازیخان علم وادب کے حوالے سے زرخیز خطہ ہے او ران کی کوشش ہوگی کہ سفارشات کے ذریعے زیادہ سے سہولیات فراہم کی جائیں . اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈی جی خان آرٹس کونسل محمد اسداللہ شہزاد نے کہاکہ آرٹس کونسل کا پلیٹ فارم فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے موجود ہے . ضرورت اس امر کی ہے کہ وسائل فراہم کر کے مقامی ثقافت کو فروغ دیاجائے . مشاورتی اجلاس سے معروف شعرائے کرام عزیز شاہد ، محبوب جھنگوی ، ڈاکٹر صابرہ شاہین ، فنکاروں کی نمائندگی کرتے ہوئے احسان قادر پتافی ، آفتاب ہاشمی، حبیب امجد ، فوک سنگر عابد لودھی ،شیخ اسماعیل اور دیگر نے علاقائی مسائل اور فلاح و بہبود کے حوالے سے تجاویز پیش کیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.