• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ سینئر صحافی گل بلوچ انتقال کر گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

webmaster by webmaster
جنوری 17, 2017
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈپٹی کمشنر لیہ  سید واجد علی شاہ کے والد انتقال کر گئے ۔ اناللہ و انا الیہ راجعون  نماز جنازہ ملتان میں ادا ، نمازہ جنارہ معروف قاری محمد اآصف نے پڑھائی ممبران قومی اسمبلی  چیئرمین ضلع کو نسل  سمیت سیاسی سماجی شخصیات اور ڈی سی اآفس کے سٹاف ممبران کی  شرکت  ،

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان). بزرگ صحافی گل بلوچ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی عمر 95برس تھی . انہیںآبائی قبرستان ملاقائد شاہ میں سپرد خاک کیاگیا.نماز جنازہ میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی. وہ نصف صدی سے زائد شعبہ صحافت سے منسلک رہے . وہ ریاض گل ، شہباز گل ، جاوید گل او رمجاہد گل کے والد تھے . انہوں نے پسماندگان میں چاربیٹوں کے علاوہ تین بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں . ان کی رسم قل خوانی آج اتوار 15جنوری کو صبح نو بجے بلاک 15کے شمالی چوک کی مسجد میں ادا کی جائے گی.
دریں اثنا ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازیخان کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں افسران و ملازمین نے شرکت کی . اجلاس میں مرحوم گل بلوچ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کے بعد دعاکی گئی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے . اجلاس میں گل بلوچ کی صحافتی خدمات کو سراہا گیا.

Post Views: 52
Tags: DG khan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ حکومت شعبہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے . ایم این اے سردار امجد فاروق خان کھوسہ

Next Post

لیہ ۔کھاد ڈیلرز مقررہ نرخوں پر کھاد کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔اے سی لیہ عابد کلیار

Next Post
لیہ ۔کھاد ڈیلرز مقررہ نرخوں پر کھاد کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔اے سی لیہ عابد کلیار

لیہ ۔کھاد ڈیلرز مقررہ نرخوں پر کھاد کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔اے سی لیہ عابد کلیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان). بزرگ صحافی گل بلوچ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے ان کی عمر 95برس تھی . انہیںآبائی قبرستان ملاقائد شاہ میں سپرد خاک کیاگیا.نماز جنازہ میں مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی. وہ نصف صدی سے زائد شعبہ صحافت سے منسلک رہے . وہ ریاض گل ، شہباز گل ، جاوید گل او رمجاہد گل کے والد تھے . انہوں نے پسماندگان میں چاربیٹوں کے علاوہ تین بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں . ان کی رسم قل خوانی آج اتوار 15جنوری کو صبح نو بجے بلاک 15کے شمالی چوک کی مسجد میں ادا کی جائے گی. دریں اثنا ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازیخان کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں افسران و ملازمین نے شرکت کی . اجلاس میں مرحوم گل بلوچ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کے بعد دعاکی گئی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے . اجلاس میں گل بلوچ کی صحافتی خدمات کو سراہا گیا.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.