لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے پولیس کمپلیکس میں قائم شکایت سیل ،کمپیوٹر ڈرائیونگ لائسنس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹر ہسپتال لیہ کے ایم ایس ڈاکٹرعتیق الرحمان کی چیئرمین شپ پر مشتمل چھ رکنی ٹیم...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے صارفین کو اشیا ء ضروریہ کی رسد و طلب کے مطا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب نے طبی شعبے میں بہتری اور موثر ما نیٹرنگ کے لئے پنجا ب...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر صدر اصغر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پاکستان سنی تحریک کے ضلعی صدرعلامہ عبدالرشید رضوی ، سٹی صدرلیہ مولانامشتاق احمدنقشبندی،راناشکیل احمدقادری، محمدرمضان رضوی، ملک...
Read moreDetailsلا ہور (مانیٹرننگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ مخالفین کو ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت ہضم...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )واپڈا کے اہل کار نصیر احمد نے بتایا کہ دو ہفتہ قبل اس کے محلے میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان۔ راکھی گاج تا بواٹا روڈ کی تکمیل سے علاقائی تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ کے لئے ضلع بھر کے تمام بھٹہ خشت کا معائنہ کیا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور میں ایم ایم روڈ پر سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں 5بچوں سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ 14افرادزخمی ہو گئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں محمد سبحان ،مریم ،ماریہ ،عبدالصمد ،محمد معاذ،علیم ڈرائیوراور کامر ان شامل ہیں۔جبکہ زخمیوں میں قمر ،شایان ،اسد شہزاد ،عائشہ ،نغمہ شیریں،عائشہ صدیقہ ،ارم شہزادی ،احمد رضا،ذوحہ ایاز،ابھیحہ ایاز،شمیم اختر،خالد ہ ،فاطمہ اور ریحان شامل ہیں۔ شدید دھند حادثہ کا سبب بنی ۔سکول وین میں بچے اور ٹیچر سکول آرہے تھے۔ حادثہ کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ فوری طورمیں موقع پر پہنچے ۔ریسکیو سرگرمیوں کے لیے14 ایمبولینس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو فوری طورپرٹی ایچ کیو ہسپتال و ٹراما سنٹر فتح پور میں پہنچانے ،تین شدید زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان جبکہ دو زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ پہنچایا گیا۔اس ریسکیو آپریشن کی براہ راست نگرانی ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کی جبکہ ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ،اے ڈی سی ریونیو نعیم اللہ بھٹی،اے سی کروڑ محمد تنویر یزداں ،اے سی چوبارہ صفات اللہ خان،ممبرامن کمیٹی رانا اعجاز سہیل نے بھی موقع پر پہنچ کر ریسکیو سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ڈی سی ،ایم این اے،چیئرمین ضلع کونسل نے زخمیوں کی عیادت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے زخمیوں کے لیے خون و ضروری ادویات کے لیے ہدایت دیں اور تمام ریسکیو آپریشن کے مکمل ہونے تک موقع پرموجود رہے۔