• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سال نو کی خوشی میں چینی انجینئرز کو خیر سگالی کے طو رپر پھول اور کیک پیش کئے گئے

webmaster by webmaster
فروری 2, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سال نو کی خوشی میں چینی انجینئرز کو خیر سگالی کے طو رپر پھول اور کیک پیش کئے گئے

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر صدر اصغر مجید بلوچ نے چین کے نئے سال کی خوشی میں چینی انجینئرز کو خیر سگالی کے طو رپر پھول اور کیک پیش کیا . ڈی جی سیمنٹ فیکٹری ڈیرہ غازیخان میں چین کے نئے سال کا کیک بھی کاٹا گیا . اصغر مجید بلوچ نے ڈیرہ غازیخان میں چینی انجینئرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا .پاک چین دوستی اور چینی عوام سے محبت کا اظہار بھی کیاگیا. اس موقع پر بریگیڈیئر (ر) جاوید محمود ، ایڈمن آفیسر ڈی جی سیمنٹ میجر(ر) اسلم سمیت دیگر متعلقہ افراد موجود تھے

Post Views: 44
Tags: dg khan
Previous Post

لیہ ۔ٹرانسپورٹ بسوں میں ویڈیوپراخلاق سوزانڈین فلمیں اورگانے چلانے پر پا بندی لگائی جائے ۔پاکستان سنی تحریک

Next Post

لیہ ۔ وزیر اعلی نے اراکین اسمبلی پر مشتمل ڈسٹرکٹ ہیلتھ مانیٹرننگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

Next Post
لیہ ۔ وزیر اعلی نے  اراکین اسمبلی پر مشتمل ڈسٹرکٹ ہیلتھ مانیٹرننگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

لیہ ۔ وزیر اعلی نے اراکین اسمبلی پر مشتمل ڈسٹرکٹ ہیلتھ مانیٹرننگ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر صدر اصغر مجید بلوچ نے چین کے نئے سال کی خوشی میں چینی انجینئرز کو خیر سگالی کے طو رپر پھول اور کیک پیش کیا . ڈی جی سیمنٹ فیکٹری ڈیرہ غازیخان میں چین کے نئے سال کا کیک بھی کاٹا گیا . اصغر مجید بلوچ نے ڈیرہ غازیخان میں چینی انجینئرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا .پاک چین دوستی اور چینی عوام سے محبت کا اظہار بھی کیاگیا. اس موقع پر بریگیڈیئر (ر) جاوید محمود ، ایڈمن آفیسر ڈی جی سیمنٹ میجر(ر) اسلم سمیت دیگر متعلقہ افراد موجود تھے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.