لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب نے طبی شعبے میں بہتری اور موثر ما نیٹرنگ کے لئے پنجا ب بھر میں ممبران قومی و صوبا ئی اسمبلی پر مشتمل خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی ہیں جو اپنے اپنے اضلاع میں علا ج معالجہ کی بہتر سہو لیا ت کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ما نیٹرنگ کریں گی اس ضمن میں ضلع لیہ کے لئے ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن سواگ اور ممبر صوبا ئی اسمبلی سردار قیصر عباس خان مگسی کو فرائض سونپے گئے ہیں ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










