چوک اعظم( صبح پا کستان ) ڈی ایم او لیہ عثمان منیر بخاری کے چوک اعظم میں چھاپے ،گودام سے...
Read moreDetailsلاہور( مانیٹرننگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دیہی روڈز پروگرام سڑکوں کی تعمیر و...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)فرنٹ ڈیسک کا قیام پولیس کلچر بہتری میں سنگ میل ثابت ہو گا۔بڑھتے چیلنجز سے نمٹنے کے...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے میونسپل کارپوریشن کا...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )خاتون محتسب پنجاب فرخندہ وسیم افضل نے لاہو رکے ایک گورنمنٹ سکول کے ہیڈ ماسٹر کو تین خواتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں چار شعبوں کی 39ترقیاتی سکیموں پر تقریبا ایک ارب روپے خرچ کیے جار...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)نشیبی علاقوں کے مکینوں کو دریائی کٹاؤ و سیلابی پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے لانگ ٹرم...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے کہا ہے کہ کپاس کی آئندہ فصل کو گلابی سنڈی اور...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) نوجوان لوک گلوکار ذیشان روکھڑی کا نیا گانا’’مست ملنگ‘‘ریلیز ،سوشل میڈیا پر چھا گیا ۔تفصیل...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس پروفیسر سجاد حسین خٹک نے کہا ہے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سانحہ فتح پور کے بعد ٹریفک پولیس حرکت میں آگئی اوور لوڈنگ کرنے اور تیز رفتاری کرنے والی سکول وین کے خلاف مقدمات کا اندراج اور چالان کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انچارج ٹریفک پولیس کروڑ لعل عیسن غلام مصطفےٰ نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ خلاف ورزی کرنے والی سکول وین کے خلاف تھانہ کروڑ کی حدود بھر میں خصوصی کمپین کا آ غاز کر دیا گیا ہے ۔جبکہ والدین کو بھی چاہیے کہ اوور لوڈ کرنے والی سکول وین پر اپنے بچوں کو نہ بھیجیں ۔انھوں نے کہاکہ کوئی کم سن بچہ ڈرائیوری نہ کریں اور کوئی بھی بغیر لائینس گاڑی یا وین چلانے والے کو حالات میں بند کیا جائے گا