• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

معلمات کو ہراساں کرنے پر ہیڈ ماسٹر کو دو سال کی سالانہ ترقی روکنے کی سزا.خاتون محتسب پنجاب کا فیصلہ

webmaster by webmaster
فروری 6, 2017
in First Page
0
معلمات کو ہراساں کرنے پر ہیڈ ماسٹر کو دو سال کی سالانہ ترقی روکنے کی سزا.خاتون محتسب پنجاب کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )خاتون محتسب پنجاب فرخندہ وسیم افضل نے لاہو رکے ایک گورنمنٹ سکول کے ہیڈ ماسٹر کو تین خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے پر سزا سنائی ۔ شکایت کنندگان نے خاتون محتسب پنجاب کو درج کردہ شکایات میں ہیڈ ماسٹر پر غیر اخلاقی باتیں کر کے کام کے ماحول میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے الزامات لگائے ۔
خاتون محتسب پنجاب نے شکایات پر تفصیلی سماعت کی اور فریقین اور ان کے گواہوں کا موقف سنا اور ہیڈ ماسٹر پر الزامات ثابت ہونے پر دو سال کی سالانہ ترقی روکنے کی سزا سنائی ۔ مزید متعلقہ محکمہ کو ہیڈ ماسٹر کو خواتین کے اداروں میں تعینات نہ کرنے کی ہدایت دی ۔ خاتون محتسب پنجاب نے کہا کہ زیادہ تر خواتین نوکری ختم ہو جانے کے ڈر سے اور خاندانی دباؤ کی وجہ سے شکایت درج کروانے سے گریز کرتی ہیں تاہم ایسی شکایات کے رد عمل میں خاموشی اختیار کرنے سے اس قسم کے غلط رویے کو مزید فروغ ملتا ہے اس لئے خواتین کو چاہیے کہ خاموشی اختیار کرنے کی بجائے انکوائری کمیٹی میں شکایت درج کروائیں۔
source ..
http://dailypakistan.com.pk

Post Views: 21
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ ڈویژن میں ایک ارب روپے کی لاگت سے 39ترقیاتی سکیمیں زیر تکمیل ہیں ۔کمشنر محمد یثرب

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ مئیر کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ کی زیر صدارت یوسی چیئرمینوں کا اجلاس،شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے اہم فیصلے ،کا سینٹیشن سٹاف اور مشینری یونین کونسلوں کے سپرد کرنے کا حکم

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ مئیر کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ کی زیر صدارت  یوسی چیئرمینوں کا اجلاس،شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے اہم فیصلے ،کا سینٹیشن سٹاف اور مشینری یونین کونسلوں کے سپرد کرنے کا حکم

ڈیرہ غازی خان ۔ مئیر کارپوریشن شاہد حمید چانڈیہ کی زیر صدارت یوسی چیئرمینوں کا اجلاس،شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے اہم فیصلے ،کا سینٹیشن سٹاف اور مشینری یونین کونسلوں کے سپرد کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )خاتون محتسب پنجاب فرخندہ وسیم افضل نے لاہو رکے ایک گورنمنٹ سکول کے ہیڈ ماسٹر کو تین خواتین اساتذہ کو ہراساں کرنے پر سزا سنائی ۔ شکایت کنندگان نے خاتون محتسب پنجاب کو درج کردہ شکایات میں ہیڈ ماسٹر پر غیر اخلاقی باتیں کر کے کام کے ماحول میں خوف و ہراس پیدا کرنے کے الزامات لگائے ۔ خاتون محتسب پنجاب نے شکایات پر تفصیلی سماعت کی اور فریقین اور ان کے گواہوں کا موقف سنا اور ہیڈ ماسٹر پر الزامات ثابت ہونے پر دو سال کی سالانہ ترقی روکنے کی سزا سنائی ۔ مزید متعلقہ محکمہ کو ہیڈ ماسٹر کو خواتین کے اداروں میں تعینات نہ کرنے کی ہدایت دی ۔ خاتون محتسب پنجاب نے کہا کہ زیادہ تر خواتین نوکری ختم ہو جانے کے ڈر سے اور خاندانی دباؤ کی وجہ سے شکایت درج کروانے سے گریز کرتی ہیں تاہم ایسی شکایات کے رد عمل میں خاموشی اختیار کرنے سے اس قسم کے غلط رویے کو مزید فروغ ملتا ہے اس لئے خواتین کو چاہیے کہ خاموشی اختیار کرنے کی بجائے انکوائری کمیٹی میں شکایت درج کروائیں۔ source .. http://dailypakistan.com.pk

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.