ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پانچ ماہ سے تنخوائیں نہ ملنے پر میونسپل کارپوریشن کے سینکڑوں ملازمین نے گیٹ کوتالا لگا کر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے سالانہ سپورٹس گالا میں...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )کسانوں کی خوشحالی اور پیداوار میں اضافہ کے لئے حکومت پنجاب نے ضلع راجن پور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی کے بائی لاز پر عمل درآمد کرتے ہوئے بہتر و معیار ی میونسپل سروسز...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)کاوش ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ ، ہڈیوں کے امراض میں...
Read moreDetailsلا ہور (مانیٹرننگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ رحیم یارخان...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران 325383پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )حج کے لئے درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگیاہے جو 26 اپریل تک جاری...
Read moreDetailsصبح پا کستان لیہ کی جانب سے مسیحی بھائیوں کو ایسٹر مبارک
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری قائد کاروان امن علامہ شفیق...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کسیان)پولیس نے قتل کے نامزد ملزم کوبے گناہ قرار دے دیا11ماہ گز رنے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہوئے، ملزمان کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں،میرے والد کے قاتلوں کو گرفتار کرکے کیفرکردارتک پہنچایاجائے یہ بات شادن لُنڈموضع چک ڈنڈاکے رہائشی محمد آصف مجید چھتوانی نے محمد اسحاق اور چچا نیاز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی محمد آصف نے بتایا کہ 11ماہ قبل میرے والدعبدالمجیدکو محمد اسلم اور خادم حُسین نے رشتہ کے تنازعہ کر گھر میں گھس کرکلاشنکوف کی فائرنگ سے قتل کرکے فرار ہوگئے تھے جس پرتھانہ کالا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 233/16 بجرم 302/34 کے تحت درج کر لیا تھا ملزم خادم حُسین نے عبوری ضمانت کرائی دوبارہ پیش نہیں ہواپولیس نے تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کیا محمد آصف نے کہا کہ پولیس نے خادم حُسین سے ساز باز ہو کر اسے بے گنا ہ کر دیا ہے جبکہ ہمیں تفتیش میں بلایا ہی نہیں گیاملزمان ہمیں سنگین تنائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں انہوں نے وزیرِ اعلی پنجاب میاں شہباز شریف ،آئی جی پنجاب ،آرپی او ڈیرہ سے مطالبہ کیا ہے میرے والد کے قاتلوں جلدازجلد گرفتار کرکے کیفرکردار تک پہنچائیں ورنہ ہم احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے ۔