• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حج کے لئے درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگا ، قرعہ اندازی 28 اپریل کو ہوگی

webmaster by webmaster
اپریل 17, 2017
in First Page
0
حج کے لئے درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگا ، قرعہ اندازی 28 اپریل کو ہوگی

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )حج کے لئے درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگیاہے جو 26 اپریل تک جاری رہے گا۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق درخواستیں حبیب بینک، یو بی ایل، نیشنل بینک، ایم سی بی، الائیڈ بینک کی مخصوص برانچوں پر وصول کی جارہی ہیں جب کہ زرعی ترقیاتی بینک، بینک الفلاح، میزان بینک، بینک آف پنجاب، حبیب میٹرو پولیٹن بینک کی مختلف برانچوں پر بھی حج درخواستیں وصول کی جارہی ہیں۔وزارت مذہبی امور کے مطابق کراچی، کوئٹہ اور سکھر کے عازمین امسال 2 لاکھ 70 ہزار روپے جمع کرائیں گے جب کہ پنجاب، خیبر پختونخوا کے عازمین حج کے لئے 2لاکھ 80 ہزار روپے جمع کرائیں گے تاہم قربانی کے 13 ہزار 50 روپے حج پیکج کے علاوہ جمع کرانا ہوں گے۔سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار 526 عازمین کے لیے قرعہ اندازی 28 اپریل کو ہوگی۔
source….
http://dailypakistan.com.pk/national/17-Apr-2017/561668

Post Views: 41
Tags: National News
Previous Post

Female militant arrested in raid turns out to be Noreen, MBBS student who went missing from Hyderabad

Next Post

شب و روز زند گی (قسط سو ئم ) .. تحریر :۔ انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زند گی  (قسط سو ئم )  .. تحریر :۔ انجم صحرائی

شب و روز زند گی (قسط سو ئم ) .. تحریر :۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )حج کے لئے درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگیاہے جو 26 اپریل تک جاری رہے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق درخواستیں حبیب بینک، یو بی ایل، نیشنل بینک، ایم سی بی، الائیڈ بینک کی مخصوص برانچوں پر وصول کی جارہی ہیں جب کہ زرعی ترقیاتی بینک، بینک الفلاح، میزان بینک، بینک آف پنجاب، حبیب میٹرو پولیٹن بینک کی مختلف برانچوں پر بھی حج درخواستیں وصول کی جارہی ہیں۔وزارت مذہبی امور کے مطابق کراچی، کوئٹہ اور سکھر کے عازمین امسال 2 لاکھ 70 ہزار روپے جمع کرائیں گے جب کہ پنجاب، خیبر پختونخوا کے عازمین حج کے لئے 2لاکھ 80 ہزار روپے جمع کرائیں گے تاہم قربانی کے 13 ہزار 50 روپے حج پیکج کے علاوہ جمع کرانا ہوں گے۔سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار 526 عازمین کے لیے قرعہ اندازی 28 اپریل کو ہوگی۔ source.... http://dailypakistan.com.pk/national/17-Apr-2017/561668

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.