لیہ (صبح پا کستان ) وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شریف نے لیہ تو نسہ پل کا اففتاح کیا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر مزدور طبقہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) محکمہ انہار کے ضلع دار اور حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے موگہ نمبر ی 24000سے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ لیہ کی تیاریاں آ خری مراحل میں ، وزیر اعظم دو...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف کی لیہ آمدپرمسلم لیگی کارکن اُن کا فقید المثال استقبال کرکے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ سیلاب کی کسی بھی صورتحال سے نمٹنے...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن(صبح پا کستان ) ۔ہفتہ اور اتوار کی رات چونگی لوہاراں والی جگہ پر قبضه مافیه نے قبضه...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چوک اعظم کے مشہور مقدمہ اعجاز المعروف ججی قتل کا فیصلہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ...
Read moreDetailsلیہ صبح پا کستان کیا وزیر اعظم دو مئی کو لیہ تونسہ پل کے اففتاح کے لئے لیہ کا دورہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق ایم این اے ملک غلام حیدر تھند نے انتخابات...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ،سابق ایم پی اے افتخار بابر خان کھتران و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم نواز شریف جھوٹا اور بددیانت شخص ہے پاناما زدہ لیڈر نہیں ہوتا دوکنال رقبہ کے پنڈال کو دومیل کا بڑا جلسہ کہنے والا بوکھلا گیا سعودی اور قطری شہزادہ کا مرہون منت ہو کر کرپشن کرکے ملک بھاگ جانے والا لیڈر اور شیر نہیں بلکہ بھیڑ اور گیدڑ ہوتا ہے،وزیر اعظم کے جلسہ کو سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال اور سرکاری ملازمین کی حاضری سے کامیاب بنایا گیا وزیر اعظم پاکستان کی زبان ہارے ہوئے انسان کی زبان تھی آئندہ انتخابات میں ہمارے نہیں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہونگی،وزیر اعظم منافق،خائن اور جھوٹے ہیں فوری طور پر استعفیٰ دیں،جلسہ میں لوگوں کی جیبیں کاٹنے کیلئے ن لیگ نے جیب کترے منگوائے تھے،وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے جلسہ میں جو زبان استعمال کی وہ ان کو زیب نہیں دیتی ان الفاظ کی سخت مذمت کرتے ہیں میاں نواز شریف نے جو زبان استعمال کی وہ شکست خوردہ شخص کی زبان ہے انہوں نے کہا کہ خدا نے جھوٹے پر لعنت بھیجی ہے نواز شریف میں خائن ،جھوٹا اور منافق کی تینوں خصوصیات موجود ہیں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ الیکشن چرائے لیکن اب عوام الیکشن چرانے نہیں دیں گے مسلم لیگ ن قائد اعظم کی نہیں ضیاء الحق کی جماعت ہے پانامہ لیکس نے حکمرانوں کی چوری بے نقاب کی مہذب ملکوں کے وزراء اور وزیر اعظم نے پانامہ لیکس میں نام آنے پر استعفیٰ دیا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد بھی وزیر اعظم پاکستان استعفیٰ نہیں دیا برسات کے کیڑوں کو پر لگ جانے سے ان کی زندگی مختصر ہو جاتی ہے اور میاں صاحب کی سیاسی زندگی کا خاتمہ کا وقت قریب ہے میاں صاحب کا ممبر قومی اسمبلی گذشتہ الیکشن کی رات گھر میں سو رہا تھا لوگوں نے بتایا کہ تم جیت گئے ہو،آئندہ الیکشن میں ضماتیں مسلم لیگیوں کی ضبط ہوں گی ،لیہ کی باشعور عوام نے وزیر اعظم کی زبان کو پسند نہیں کیا ان کے جلسہ میں استعمال کی گئی زبان پوری قوم کیلئے لمحہ فکریہ ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان اس وقت قوم کی سوچ اور نظریہ ہے کہ ملک میں طبقاتی سماجی عدالتی تقسیم ختم کی جائے۔اس موقع پر مافضال احمد خان غلام مرتضیٰ خان ملیانی ایڈووکیٹ،مہر سمیع اللہ گرواں ایڈووکیٹ اور نعیم الرحمن خان و دیگر موجود تھے
