لیہ (صبح پا کستان ) وزیر اعظم پا کستان میاں نواز شریف نے لیہ تو نسہ پل کا اففتاح کیا وزیر اعظم نے لیہ تونسہ پل کی افتتاحی تختی کی نقاب کشاءی سپورٹس کمپلیکس میں مسلم لیگ کے ہو نے والے جلسہ کے بعد کی ،۔ لیہ تو نسہ پل دریاءے سندھ پر علاقہ نشیب میں تعمیر کیا جاءے گا ، اففتاحی تختی کی نقاب کشاءی سے قبل وزیر اعظم نے سپورٹس کیملیکس میں مسلم لیگ کے ایک بڑے جلسہ سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے مخالفین لیہ والوں کا یہ ایک میل میں ہو نے والا جلسہ دیکھ لیں تو ان کی نیندیں حرام ہو جائیں ، لیہ تو نسہ پل کا ذکر کرتے ہو ئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس میگا پراجیکٹ پر سات سو کروڑ لا گت آ ءے گی اور ایک سو اسی کلو میٹرکا سفر سمٹ کر اٹھا ءیس کلو میٹڑ رہ جاءے گا وزیر اعظم نے ضلع لیہ میں ہیلتھ کارڈ سکیم جاری کرنے اور چوک اعظم فتح پور اور کروڑ کو گیس کی فراہمی کا اعلان بھی کیا ۔وزیر اعظم نے کہا کہ گا لیاں دینا ہمارا شیوہ نہیں ہم دیانتداری سے عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں ۔
جلسہ سے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ، ملک احمد علی اولکھ اور صاحزداہ فیض الحسن سواگ ممبر قو می اسمبلی نے بھی خطاب کیا
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









