لیہ (صبح پا کستان) مقامی دفتر محکمہ اطلاعات کی طرف مقامی ذرائع ابلاغ کے نماءندوں کو وزیر اعظم کے دورہ اور ہو نے والےجلسہ کی کوریج کرنے روک دیا گیا ہے ، تفصیل کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف آج لیہ کے دورہ پر آ ءیں گے اور یہاں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گےمقامی دفتر محکمہ اطلاعات کی طرف مقامی ذراءع ابلاغ کے نماءندوں کو وزیر اعظم جلسہ کی کوریج کرنے روکتے ہو ءے کہا گیا ہے کہ کہ وزیر اعظم پا کستان کے لیہ دورہ کی میڈ یا کوریج صرف پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم کرے گی مقامی اخبارات کے چیف ایڈیٹرز اور قومی اخبارات کےڈ سٹرکٹ رپورٹرز جلسہ میں مہمان کی حیثیت سے شریک ہوسکتے ہیں ۔کیمرہ لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی ۔
ڈسٹرکٹ پریس کلب اور ضلعی انجمن صحا فیان نے وزیر اعظم کے جلسہ میں بطور مہمان شریک ہو نے سے معذرت کر لی
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









