لیہ( صبح پا کستان )وزیر اعظم پا کستان میاں نواز ژریف آج لیہ تونسہ پل کا افتتاح کریں گے ، وزیر اعظم لیہ تونسہ پل کے اففتاح کے علاوہ سپورٹس گراءونڈ میں ایک جلسہ عام سے بھی خطاب کریں گے
اس سے قبل میاں نواز شریف بحیثیت وزیر اعظم 1999میں اپنے پہلے وزارت عظمی کے دور میں ملک غلام محمد سواگ ایم پی اے کے قتل کی تعزیت کے لئے سواگ شریف کروڑ لعل عیسن (لیہ) کا مختصردورہ کر چکے ہیں ۔ میاں نواز شریف وزیر اعظم بننے سے قبل 26اپریل 2013 میں مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں لیہ آ ءے تھے وزارت عظمی سمبھالنے کے بعد میاں نواز شریف کا بحیثیت وزیر اعظم لیہ کا پہلا دورہ ہو گا
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails






