• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ .وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ لیہ کی تیاریاں آ خری مراحل میں ، وزیر اعظم دو مئی کو لیہ تو نسہ پل کے اففتاح کے علاوہ سپورٹس گراءونڈ میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے ،وزیر اعظم اس سے قبل سال 1999میں مرحوم ایم پی اے ملک غلام محمد سواگ کی تعزیت کے لئے آ ئے تھَے ، الیکشن 2013کے بعد میاں نواز شریف کا بحیثیت وزیر اعظم لیہ کا پہلا اور شاءد آ خری دورہ ہو گا

webmaster by webmaster
اپریل 30, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ .وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ لیہ کی تیاریاں آ خری مراحل میں ، وزیر اعظم دو مئی کو  لیہ تو نسہ پل کے اففتاح کے علاوہ  سپورٹس گراءونڈ میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے ،وزیر اعظم اس سے قبل سال 1999میں مرحوم ایم پی اے ملک غلام محمد سواگ کی تعزیت کے لئے آ ئے تھَے ،  الیکشن  2013کے بعد  میاں نواز شریف کا بحیثیت وزیر اعظم لیہ کا پہلا اور شاءد آ خری دورہ ہو گا

لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ لیہ کی تیاریاں آ خری مراحل میں ، وزیر اعظم دو مئی کو لیہ کا دورہ کریں گے ، لیہ تو نسہ پل کے اففتاح کے علاوہ سپورٹس جمنیزیم گراءونڈ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے
یاد رہے کہ اس سے قبل میاں نواز شریف بحیثیت وزیر اعظم 1999میں اپنے پہلے وزارت عظمی کے دور میں ملک غلام محمد سواگ ایم پی اے کے قتل کی تعزیت کے لئے سواگ شریف کروڑ لعل عیسن (لیہ) کا مختصردورہ کر چکے ہیں ۔ میاں نواز شریف وزیر اعظم بننے سے قبل 26اپریل 2013 میں مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں لیہ آ ءے تھے وزارت عظمی سمبھالنے کے بعد میاں نواز شریف کا بحیثیت وزیر اعظم لیہ کا پہلا اور شاءد آ خری دورہ ہو گا وزیر اعظم اپنے حالیہ دورہ لیہ کے دوران ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کے علاوہ ستائیس سال پہلے بحیثیت وزیر اعلی پنجاب اعلان کئے گئے منصوبے لیہ تونسہ پل کا افتتاح بھی کریں گے

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔مسلم لیگی کارکن وزیر اعظم میاں نواز شریف کے فقید المثال استقبال کے لئے تیار رہیں ، مختلف چکوک میں ورکرز کنویشن سے صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ ، ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری ،وائس چیئرمین ضلع کونسل مہر نور محبوب میلوانہ کا خطاب

Next Post

چوک اعظم۔ مو گہ تبدیل کر نے پر کسا نوں کا محکمہ کینال کے پٹواری اور ضلعدار کے خلاف احتجاج

Next Post
چوک اعظم۔ مو گہ تبدیل کر نے پر کسا نوں کا محکمہ کینال کے پٹواری اور ضلعدار کے خلاف احتجاج

چوک اعظم۔ مو گہ تبدیل کر نے پر کسا نوں کا محکمہ کینال کے پٹواری اور ضلعدار کے خلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان)وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ لیہ کی تیاریاں آ خری مراحل میں ، وزیر اعظم دو مئی کو لیہ کا دورہ کریں گے ، لیہ تو نسہ پل کے اففتاح کے علاوہ سپورٹس جمنیزیم گراءونڈ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے یاد رہے کہ اس سے قبل میاں نواز شریف بحیثیت وزیر اعظم 1999میں اپنے پہلے وزارت عظمی کے دور میں ملک غلام محمد سواگ ایم پی اے کے قتل کی تعزیت کے لئے سواگ شریف کروڑ لعل عیسن (لیہ) کا مختصردورہ کر چکے ہیں ۔ میاں نواز شریف وزیر اعظم بننے سے قبل 26اپریل 2013 میں مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں لیہ آ ءے تھے وزارت عظمی سمبھالنے کے بعد میاں نواز شریف کا بحیثیت وزیر اعظم لیہ کا پہلا اور شاءد آ خری دورہ ہو گا وزیر اعظم اپنے حالیہ دورہ لیہ کے دوران ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کے علاوہ ستائیس سال پہلے بحیثیت وزیر اعلی پنجاب اعلان کئے گئے منصوبے لیہ تونسہ پل کا افتتاح بھی کریں گے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.