• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔ مو گہ تبدیل کر نے پر کسا نوں کا محکمہ کینال کے پٹواری اور ضلعدار کے خلاف احتجاج

webmaster by webmaster
اپریل 30, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔ مو گہ تبدیل کر نے پر کسا نوں کا محکمہ کینال کے پٹواری اور ضلعدار کے خلاف احتجاج

چوک اعظم(صبح پا کستان) محکمہ انہار کے ضلع دار اور حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے موگہ نمبر ی 24000سے 26345پر لا یا جا رہا ہے جو کسا نوں بہت بڑی ذیا دتی ہے مو گہ تبدیل کر نے پر چک نمبر 388الف ٹی ڈی اے /کے کسا نوں نے حلقہ پٹواری سرفراز احمد اور ضلع دار احمد نواز کے خلا ف اتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ ہما رے ساتھ حلقہ پٹواری اور ضلع دار کی ملی بھگت سے مو گہ تبدیل کیا گیا ہے اس مو قع پر چو ہدری منظو ر احمد ، محمد رمضا ن ، غفور رشید ،محمد اصغرعلی سنگھیڑا ، شو کت علی ، صا دق علی ، حا جی ارشد علی ، محمد ارشاد، محمداشرف ،محمد حسین اور عا قب حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ہما ری حکا مِ بالا سے اپیل ہے کہ ہمیں سا بق موگہ پر لایا جا ئے اور ضلع دار اور حلقہ پٹو ای کو معطل کر کے اوپن انکواری کی جائے انھوں نے مزید کہا کہ ہمیں انصا ف نہ ملا تو ہم وزیر اعلیٰ پنجا ب اور پنجا ب اسمبلی کے سا منے انصا ف لینے کے لئے اتجا جی دھرنادیں گے

Post Views: 20
Tags: chokazam news
Previous Post

لیہ .وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ لیہ کی تیاریاں آ خری مراحل میں ، وزیر اعظم دو مئی کو لیہ تو نسہ پل کے اففتاح کے علاوہ سپورٹس گراءونڈ میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے ،وزیر اعظم اس سے قبل سال 1999میں مرحوم ایم پی اے ملک غلام محمد سواگ کی تعزیت کے لئے آ ئے تھَے ، الیکشن 2013کے بعد میاں نواز شریف کا بحیثیت وزیر اعظم لیہ کا پہلا اور شاءد آ خری دورہ ہو گا

Next Post

لیہ ۔وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا دورہ لیہ،ضلعی پولیس کی طرف سے حتمی سیکورٹی پلان جاری

Next Post

لیہ ۔وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا دورہ لیہ،ضلعی پولیس کی طرف سے حتمی سیکورٹی پلان جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم(صبح پا کستان) محکمہ انہار کے ضلع دار اور حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے موگہ نمبر ی 24000سے 26345پر لا یا جا رہا ہے جو کسا نوں بہت بڑی ذیا دتی ہے مو گہ تبدیل کر نے پر چک نمبر 388الف ٹی ڈی اے /کے کسا نوں نے حلقہ پٹواری سرفراز احمد اور ضلع دار احمد نواز کے خلا ف اتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ ہما رے ساتھ حلقہ پٹواری اور ضلع دار کی ملی بھگت سے مو گہ تبدیل کیا گیا ہے اس مو قع پر چو ہدری منظو ر احمد ، محمد رمضا ن ، غفور رشید ،محمد اصغرعلی سنگھیڑا ، شو کت علی ، صا دق علی ، حا جی ارشد علی ، محمد ارشاد، محمداشرف ،محمد حسین اور عا قب حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ہما ری حکا مِ بالا سے اپیل ہے کہ ہمیں سا بق موگہ پر لایا جا ئے اور ضلع دار اور حلقہ پٹو ای کو معطل کر کے اوپن انکواری کی جائے انھوں نے مزید کہا کہ ہمیں انصا ف نہ ملا تو ہم وزیر اعلیٰ پنجا ب اور پنجا ب اسمبلی کے سا منے انصا ف لینے کے لئے اتجا جی دھرنادیں گے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.