لیہ (صبح پاکستان ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا دورہ،لیہ پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات،حتمی سیکورٹی پلان جاری،
ڈی پی او آفس کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطا بق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا دورہ،لیہ کے موقع پرپولیس سکیورٹی پلان کے تحت 1675 پولیس افسران و اہلکاران فرائض سر انجام دیں گے
ایلیٹ کمانڈوز کی 25 ٹیمیں گشت پر تعینات،جبکہ ضلعی پولیس کی 15 موبائل گشت کریں گی
اہم مقامات پر پولیس پکٹس قائم ،
ضلع کے داخلی خارجی راستوں پر پٹرولنگ پولیس کی پکٹس قائم ،
روٹس کی کمانڈ & کنٹرول وین سے مانیٹرنگ کی جائے گی
پلان کے مطابق 02 ایس پی،15 ڈی ایس پی،25 انسپکٹر ،85 سب انسپکٹر،125 اے ایس آئ ،80 لیڈیز پولیس اہلکار بھی تعینات
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







