ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے ملتان میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 4مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈسٹرکٹ الیکشن کمشن کے زیر اہتمام میونسپل کارپوریشن میں ووٹرز ایجوکیشن کے حوالے سے آگاہی سیمینار اور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی تنطیم کے عہدیداران کی ناتجربہ کاری و نااہلی پیپلز پارٹی کے بنیادی کارکنان کو نظر انداز کرکے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) لیہ کی 5یونیورسٹیوں کے سب کیمپس کو بلاتصد یق و ان نوٹیفائیڈ قرار دیئے جانے اور...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک )ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج نے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) اتحاد بین المسلمین کے فروغ ،امن و امان کے قیام اورمثالی بھائی چارے کے لیے تمام...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن کی پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کو فعال کر دیاگیاہے .حکومت پنجاب کی طرف سے14رکنی...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) ملتان بار توہین عدالت کیس میں لاہورہائیکورٹ نے ملتان بار کے صدر کو گرفتار کرکے کل عدالت...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )ملک کی ترقی کا انحصار زراعت کی ترقی پر ہے ۔محکمہ زراعت کے افسران و...
Read moreDetailsراجن پور (مانیٹرننگ ڈیسک)راجن پورمیں پولیس نے آپریشن کے دوران7مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا،نجی ٹی وی 92 نیوز کے...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی لیہ جام عبدالرؤف نے کہا کہ عوام کو بہتررہائشی سہولیات مہیا کرنے کیلئے میونسپل کمیٹی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمیں میونسپل حدود میں مکمل بند کردی جائیں گی،تمام ہاؤسنگ سکیموں کو ضابطہ کے دائرہ کار میں لاکر رجسٹرڈ کیا جائے گا جس میں ہاؤسنگ کالونی کیلئے حکومت کی طرف سے جاری کردہ یارڈ سٹک کے مطابق رقبہ اور اس میں دی جانے والی سہولیات جس میں میونسپل یونٹ،ڈسپنسری،پارک،سیوریج سکیم،مسجد،روڈز،سٹریٹ لائٹ،کیمونٹی ہال،پلے گراؤنڈ و دیگر تمام سہولیات دینے والی ہاؤسنگ سکیموں کو میونسپل حدود میں بنانے کی اجازت دی جائے گی،سب انجیئر پلاننگ نے کہا کہ گذشتہ مالی سال کے دوران عمارتوں کے نقشوں کی فیسوں سمیت دیگر مدات میں 74لاکھ کا ریونیو جمع کیا گیا رواں مالی سال کے دوران ان مدات میں1کروڑ 50لاکھ روپے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے جس پر میونسپل کمیٹی کے ملازمین کام کررہے ہیں میونسپل حدود میں بننے والے رہائشی و کمرشل بغیر نقشہ منظوری عمارتوں کے مالکان کو نوٹس جاری کئے جا رہے ہیں اور قانون کے مطابق ان کی تعمیرات کو بھی روکا جارہا ہے جس پر شہری قانون کا احترام کرتے ہوئے عمارتوں کی تعمیر کیلئے نقشوں کی منظوری کرارہے ہیں میونسپل کمیٹی کا شعبہ پلاننگ میں بغیر کسی رکاوٹ کے شہریوں کے کام کئے جارہے ہیں