• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہور ہائی کورٹ کا ملتان بار کے صدر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم، وکلا کی ہنگامہ آرائی، ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان، صدر ملتان بار شیرزمان نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا

webmaster by webmaster
اگست 21, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
لاہور ہائی کورٹ کا ملتان بار کے صدر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم، وکلا کی ہنگامہ آرائی، ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان، صدر ملتان بار شیرزمان نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) ملتان بار توہین عدالت کیس میں لاہورہائیکورٹ نے ملتان بار کے صدر کو گرفتار کرکے کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا جس کے بعد وکلا نے عدالت پر ہی حملہ کردیا، چیف جسٹس کی حفاظت کیلئے رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ وکیلوں نے چیف جسٹس کی عدالت کو جانے والے راستے کا گیٹ بھی توڑ دیا۔اس کے بعد واٹرکینن اور پولیس کی اضافی نفری لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی جہاں وکلاء پر لاٹھی چارج کیاگیا اور واٹر کینن کے استعمال کے بعد وکلا مال روڈ پر نکل آئے اور سڑک پر لیٹ کر احتجاج شروع کردیا، وکلا کیخلاف پولیس فورس کا استعمال ہونے پر کل ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی گئی ۔ دوسری طرف ملتان بار کے صدر کی گرفتاری کے لیے پولیس حکام کے وکلاء کیساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اوراُنہوں نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا۔
تفصیلا ت کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے ملتان بار توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ فل بینچ نے کل (منگل کو) ملتان ہائی کورٹ بار کے صدر شیر زمان کو ہر حال میں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

پولیس کیساتھ آمنا سامنا ہونے کے بعد وکلا نے ہنگامہ آرائی شروع کردی جس کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری لاہور ہائیکورٹ میں طلب کرلی گئی جو سیکیورٹی صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئےہنگامہ آرائی ختم ہونے کے باوجود تاحال احاطہ عدالت میں موجود ہے ۔

ابتدائی طورپرپولیس کی سیکیورٹی تعینات کی گئی تھی لیکن بعدازاں جج صاحبان کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا اور چیف جسٹس کی عدالت کے باہر رینجرز کے دستے تعینات کیے گئے ہیں۔

پولیس کے ساتھ ہاتھاپائی ہونے اور طاقت کے استعمال کے بعد واٹرکینن سے دھلے وکلاء حضرات مال روڈ پر نکل آئے جہاں روڈ کی ایک سائیڈ بلاک کردی اور احتجاج شروع کردیا، اس دوران وکلاء کی شہریوں سے تلخ کلامی بھی ہوئی اور وکلاء سڑک پر لیٹ گئے ۔

ادھر عدالتی حکم ملنے کے بعد ملتان کے قائم مقام ڈی پی او نے وکلانمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں گرفتاری دینے کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کی لیکن مذاکرات ناکام ہوگئے اور ملتان بار کے صدر شیرزمان کو پیش کرنے سے انکار کردیا۔ ادھر سماعت کے موقع پر لاہور میں موجود شیرزمان بھی پولیس اہلکاروں کو چکمع دے کر موٹرسائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

بعدازاں وکلاء تنظیموں نے کل یعنی منگل کو ملک بھر میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ہڑتال کااعلان کردیا۔اُدھر عدالتی احاطے سے وکلاء کے چلے جانے کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی اور انہیں تمام صورتحال سے آگاہ

.کیا۔

source..

http://dailypakistan.com.pk/lahore/21-Aug-2017/629739

Tags: National News
Previous Post

راجن پور ۔آم کو نقصان پہنچانے والے کیڑوں میں پھل کی مکھی سب سے زیادہ خطر ناک کیڑا ہے ، ’’پھل کی مکھی کے نقصانات اور آم کا تحفظ‘‘ بارے منعقدہ اجلا س میں ما ہرین کی رائے

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔ ڈویژنل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کو فعال ،رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ 14رکنی بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لاہور (مانیٹرننگ ڈیسک) ملتان بار توہین عدالت کیس میں لاہورہائیکورٹ نے ملتان بار کے صدر کو گرفتار کرکے کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا جس کے بعد وکلا نے عدالت پر ہی حملہ کردیا، چیف جسٹس کی حفاظت کیلئے رینجرز کو طلب کرلیا گیا ہے جبکہ وکیلوں نے چیف جسٹس کی عدالت کو جانے والے راستے کا گیٹ بھی توڑ دیا۔اس کے بعد واٹرکینن اور پولیس کی اضافی نفری لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئی جہاں وکلاء پر لاٹھی چارج کیاگیا اور واٹر کینن کے استعمال کے بعد وکلا مال روڈ پر نکل آئے اور سڑک پر لیٹ کر احتجاج شروع کردیا، وکلا کیخلاف پولیس فورس کا استعمال ہونے پر کل ملک بھر میں ہڑتال کی کال دے دی گئی ۔ دوسری طرف ملتان بار کے صدر کی گرفتاری کے لیے پولیس حکام کے وکلاء کیساتھ مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں اوراُنہوں نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے ملتان بار توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ فل بینچ نے کل (منگل کو) ملتان ہائی کورٹ بار کے صدر شیر زمان کو ہر حال میں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

پولیس کیساتھ آمنا سامنا ہونے کے بعد وکلا نے ہنگامہ آرائی شروع کردی جس کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری لاہور ہائیکورٹ میں طلب کرلی گئی جو سیکیورٹی صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئےہنگامہ آرائی ختم ہونے کے باوجود تاحال احاطہ عدالت میں موجود ہے ۔

ابتدائی طورپرپولیس کی سیکیورٹی تعینات کی گئی تھی لیکن بعدازاں جج صاحبان کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا اور چیف جسٹس کی عدالت کے باہر رینجرز کے دستے تعینات کیے گئے ہیں۔

پولیس کے ساتھ ہاتھاپائی ہونے اور طاقت کے استعمال کے بعد واٹرکینن سے دھلے وکلاء حضرات مال روڈ پر نکل آئے جہاں روڈ کی ایک سائیڈ بلاک کردی اور احتجاج شروع کردیا، اس دوران وکلاء کی شہریوں سے تلخ کلامی بھی ہوئی اور وکلاء سڑک پر لیٹ گئے ۔

ادھر عدالتی حکم ملنے کے بعد ملتان کے قائم مقام ڈی پی او نے وکلانمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں گرفتاری دینے کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کی لیکن مذاکرات ناکام ہوگئے اور ملتان بار کے صدر شیرزمان کو پیش کرنے سے انکار کردیا۔ ادھر سماعت کے موقع پر لاہور میں موجود شیرزمان بھی پولیس اہلکاروں کو چکمع دے کر موٹرسائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

بعدازاں وکلاء تنظیموں نے کل یعنی منگل کو ملک بھر میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ہڑتال کااعلان کردیا۔اُدھر عدالتی احاطے سے وکلاء کے چلے جانے کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی اور انہیں تمام صورتحال سے آگاہ

.کیا۔

source..

http://dailypakistan.com.pk/lahore/21-Aug-2017/629739

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.