لیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری عبدالقیو م نے کہا ہے کہ مصالحت سنٹر گھرانوں کو آباد رکھنے اور...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نیب کے تین ریفرنسزکو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کر دی،تفصیلات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )لین دین کے کروڑوں روپے کے فراڈ کرنے پر شہری اکاؤنٹ آفس کے ملازم کے خلاف انٹی...
Read moreDetailsملتان ( صبح پا کستان ) پولیس اور غیر قانونی قبضہ گروپوں کا گٹھ جوڑ کے باعث بیرون ملک مقیم...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب بیوہ خواتین کی فلاح و بہبود اورمعاشی خوشحالی کے مثالی منصوبہ پر کاربند ہے اور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان رپورٹر)سابق صدر پیپلز لیبر بیوروطاہر محمود خان نے کہا کہ موجودہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صوبائی نائب امیرجماعت اسلامی پنجاب چوہدری اصغر علی گوجر نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا...
Read moreDetailsملتان( صبح پا کستان ) آصف علی زرداری نے 11 سال جیل کاٹی،جیل پیپلز پارٹی کارکنان کا دوسرا گھر ہے۔نواز...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) پنجاب فود اتھارٹی کے اہلکاروں نے کوٹ سلطان میں کاروائی کرتے ہوئے کامران پان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور سموگ سیزن کے دوران احتیاطی تدابیر سے آگاہی کے لیے متعلقہ...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsملتان (صبح پا کستان) مےئر ملتان چوہدری نوید الحق آرائیں سے میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے وفد کی ملاقات، کارکنوں کے مسائل حل کروانے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی، اس موقع پر میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے صدر شاہ زمان، سنےئر نائب صدر عادل چوہدری، نائب صدر وجاہت بھٹی ، جنرل سیکرٹری عرفان چوہدری، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کاشف شاہین، فنانس سیکرٹری سعید نواز، جوائنٹ سیکرٹری وحید بشیر، پریس سیکرٹری وقاص مجاہدشریک تھے۔چوہدری نوید الحق آرائیں کا کہنا تھا کہ پرنٹ میڈیا کے کارکن ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کو ہر لحاظ سے نظر انداز کرنا زیادتی ہے۔ایم ڈبلیو او ملتان کے صدر شاہ زمان اور جنرل سیکرٹری عرفان چوہدری نے کہا کہ ہم ورکرز کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دینگے۔ ورکروں کے مسائل حل کرنے کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں جلد وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے ملاقات میں میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے مسائل کے حوالے سے بات کروں گا۔ایم ڈبلیو او ملتان کے سنےئر نائب صدر عادل چوہدری کا کہنا تھا کہ کارکنوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرینگے تاکہ ان کی معاونت اور بہتری کیلئے لائحہ عمل تشکیل دیں سکیں۔مےئر ملتان نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ وہ میڈیا ورکرز آرگنائزیشن ملتان کے ورکرز کو ریلوے اور ہاؤسنگ کالونیز میں کوٹہ دلوانے کی بھی کوشش کرینگے۔ملاقات کے موقع پر یونس، فاطر، طارق سجاد انجم اور راشد ملک بھی موجود تھے۔