• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جبری اضافہ کر کے عوام پر پیٹرول بم گرایاگیا ۔ پی پی پی کا احتجاج

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جبری اضافہ کر کے عوام پر پیٹرول بم گرایاگیا ۔ پی پی پی کا احتجاج

ملتان( صبح پا کستان ) آصف علی زرداری نے 11 سال جیل کاٹی،جیل پیپلز پارٹی کارکنان کا دوسرا گھر ہے۔نواز شریف آمروں کی پیداوار ہیں وہ کن نظریات کی بات کرتے ہیں جبکہ ماضی میں اسامہ بن لادن سے پیسے لیکر بینظیر بھٹو کی حکومت گرائی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی ملتان کینٹ کے رہنما عبدالحق خان، شیخ کاشف وارثی، ظفر اقبال بٹ، وقاص خان اور عدنان خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بے روزگاری، مہنگائی، تعلیم ،صحت جیسے مسائل نے عوام کو ذہنی طور پر نفسیاتی مریض بنا دیا ہے ۔عوام کے مسائل کے حل کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کردار ادا کرے گی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کہ باوجود موجودہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جبری اضافہ کر کے عوام پر پیٹرول بم گرایا اور نااہل پالیسیوں کی بدولت عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی مہنگائی موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کا شاخسانہ ہے اس موقع پر مطالبہ کر تے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا ظالمانہ اضافہ فوری واپس لیا جائے ورنہ پیپلز پارٹی موجودہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کے خلاف سٹرکوں پر نکلنے پر مجبور ہوگی۔

Tags: multan news
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ ملاوٹ ما فیا کے خلاف بڑی کاروائی ،پنجاب فود اتھارٹی کے اہلکاروں نے رفیق چھولے والے کا غیر معیاری آئل او گھی کو بھی تلف کر دیا

Next Post

لیہ ۔انتظامیہ فوڈ اتھارٹی کو لگام ڈالے،اصغر گوجر سا بق ایم پی اے کا پریس کا نفرنس میں مطا لبہ ،پریس کانفرنس میں شریک ہوٹل،بیکری مالکان انجمن تاجران کے خلاف پھٹ پڑے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ملتان( صبح پا کستان ) آصف علی زرداری نے 11 سال جیل کاٹی،جیل پیپلز پارٹی کارکنان کا دوسرا گھر ہے۔نواز شریف آمروں کی پیداوار ہیں وہ کن نظریات کی بات کرتے ہیں جبکہ ماضی میں اسامہ بن لادن سے پیسے لیکر بینظیر بھٹو کی حکومت گرائی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی ملتان کینٹ کے رہنما عبدالحق خان، شیخ کاشف وارثی، ظفر اقبال بٹ، وقاص خان اور عدنان خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بے روزگاری، مہنگائی، تعلیم ،صحت جیسے مسائل نے عوام کو ذہنی طور پر نفسیاتی مریض بنا دیا ہے ۔عوام کے مسائل کے حل کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کردار ادا کرے گی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کہ باوجود موجودہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جبری اضافہ کر کے عوام پر پیٹرول بم گرایا اور نااہل پالیسیوں کی بدولت عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی مہنگائی موجودہ حکمرانوں کی نااہلی کا شاخسانہ ہے اس موقع پر مطالبہ کر تے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا ظالمانہ اضافہ فوری واپس لیا جائے ورنہ پیپلز پارٹی موجودہ حکومت کی ناکام پالیسیوں کے خلاف سٹرکوں پر نکلنے پر مجبور ہوگی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.