• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نوازشریف کی نیب کے تین ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد،دوبارہ فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی،سابق وزیراعظم کا صحت جرم سے انکار،سماعت 15 نومبر تک ملتوی

webmaster by webmaster
نومبر 8, 2017
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
نوازشریف کی نیب کے تین ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد،دوبارہ فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی،سابق وزیراعظم کا صحت جرم سے انکار،سماعت 15 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نیب کے تین ریفرنسزکو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کر دی،تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نوازشریف کی نیب کے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم کی نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔
دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف کوروسٹرم پربلالیاگیااور ان کو فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی ،سابق وزیراعظم نے صحت جرم سے انکار کر دیا،ان کا کہناتھا کہ کیسز میں بنیادی حقوق سلب کئے جارہے ہیں،ٹرائل کورٹ میں اپنادفاع کروں گا،نواز شریف کا کہناتھا کہ کارروائی سیاسی بنیادوں پرکی گئی۔
اس دوران نوازشریف کا احتساب عدالت کے جج سے مکالمہ بھی ہوا ،سابق وزیراعظم نے جج سے سوال کیا کہ6 ماہ میں ٹرائل کیسے مکمل ہوسکتاہے؟۔
اس پر نیب کورٹ کے جج محمد بشیر نے کہا کہ چاروں ریفرنسزکی سماعت ایک ساتھ شروع کریں تومکمل کرلیں گے۔
سابق وزیراعظم نے نمائندہ مقررکرنے کےلئے عدالت سے استدعاکر دی جس پر عدالت نے نوازشریف سے باقاعدہ درخواست مانگ لی اور مقدمے کی سماعت15 نومبر تک ملتوی کردی اور گواہوں کو طلب کر لیا،دوران سماعت سابق وزیراعظم نوازشریف 20 منٹ تک روسٹرم پرکھڑے رہے۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/08-Nov-2017/674375

Post Views: 37
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ کروڑوں روپے کا فراڈ ، اکاؤنٹ آفس کا ملازم انٹی کرپشن میں آج طلب

Next Post

چوک اعظم ۔ پریس کلب چوک اعظم کے سر پرست اعلی سینئر صحافی منشی دوست محمد فالج اٹیک کے سبب نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ہیں احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ کریم منشی دوست محمد کو صحت کامل عطا فرماءے ۔ آمین (ادارہ صبح پا کستان )

Next Post

چوک اعظم ۔ پریس کلب چوک اعظم کے سر پرست اعلی سینئر صحافی منشی دوست محمد فالج اٹیک کے سبب نشتر ہسپتال ملتان میں زیر علاج ہیں احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ کریم منشی دوست محمد کو صحت کامل عطا فرماءے ۔ آمین (ادارہ صبح پا کستان )

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نیب کے تین ریفرنسزکو یکجا کرنے کی درخواست مسترد کر دی،تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں نوازشریف کی نیب کے تین ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعظم کی نیب ریفرنسز کو یکجا کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نوازشریف کوروسٹرم پربلالیاگیااور ان کو فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی ،سابق وزیراعظم نے صحت جرم سے انکار کر دیا،ان کا کہناتھا کہ کیسز میں بنیادی حقوق سلب کئے جارہے ہیں،ٹرائل کورٹ میں اپنادفاع کروں گا،نواز شریف کا کہناتھا کہ کارروائی سیاسی بنیادوں پرکی گئی۔ اس دوران نوازشریف کا احتساب عدالت کے جج سے مکالمہ بھی ہوا ،سابق وزیراعظم نے جج سے سوال کیا کہ6 ماہ میں ٹرائل کیسے مکمل ہوسکتاہے؟۔ اس پر نیب کورٹ کے جج محمد بشیر نے کہا کہ چاروں ریفرنسزکی سماعت ایک ساتھ شروع کریں تومکمل کرلیں گے۔ سابق وزیراعظم نے نمائندہ مقررکرنے کےلئے عدالت سے استدعاکر دی جس پر عدالت نے نوازشریف سے باقاعدہ درخواست مانگ لی اور مقدمے کی سماعت15 نومبر تک ملتوی کردی اور گواہوں کو طلب کر لیا،دوران سماعت سابق وزیراعظم نوازشریف 20 منٹ تک روسٹرم پرکھڑے رہے۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/08-Nov-2017/674375

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.