لیہ(صبح پا کستان) پراجیکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت پنجاب اصلاح آ ب پاشی پی آئی پی آئی پی ڈاکٹر عائشہ سعید...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب کے ہیلتھ ریفارم پروگرامز کے تحت بہتر کارکردگی کے حامل 78ڈاکٹرز و پیرا...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی ہے جس...
Read moreDetailsملتان( صبح پا کستان )آل پاکستان مسلم لیگ جنوبی پنجاب کی نائب صدروامیدوار ایم این اے این اے 149میڈم نوشین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم ،چھ ماہ سے ضلع کونسل اجلاس نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا چیئرمین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر ہوگیا،40سے زائد کھلاڑیوں کی ٹریننگ کیمپ میں شرکت،قومی و مقامی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ٹریننگ سیشن کا بنیادی مقصداستعداد کار میں بہتری اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ مینجمنٹ کو...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) سینئر جرنلسٹ ارشاد احمد رونگہ دسٹرکٹ پریس کلب کے بلا مقا بلہ جزل سیکریٹری منتخب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)مرکزی جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچر یونین ملک بشیر کنویرا نے کہا کہ ضلع لیہ کے مرد و خواتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )سٹیٹ آف دی آرٹ بہادرڈیجٹل لائبریری کمپلیکس ریسرچ،ٹریننگ،بزنس ہب ہی نہیں معلومات کاخزینہ بھی ثابت ہوگا۔یہ بات...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پولیس اہلکاران کو میڈیکل سہولیات کی دستیابی ،ضلعی پولیس اور ڈاکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے درمیان تاریخی ایگریمنٹ ،پولیس اہلکاران کی ویلفیئر کیلئے اقدامات انہیں بہتر کار کردگی کامظاہرہ کرنے کی طرف مائل کریں گے ان خیالات کا اظہار ڈی پی او ناصر مختار راجپوت نے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کی آمد پر ڈی پی او لیہ ناصر مختار راجپوت نے فورس کی ویلفیئر کیلئے ایک قابل تحسین قدم اٹھاتے ہوئے صحت جیسی بنیادی سہولت کی فراہمی کیلئے سر براہ ضلعی پولیس کی کاوشوں سے ضلعی پولیس اور ڈاکٹر ویلفیئر ایسو سی ایشن کے درمیان ایم او یو طے پایا ہے جس کے تحت ضلع بھر میں تعینا ت پولیس اہلکاران اور انکے فیملی ممبر ز کو میڈیکل چیک اپ اور سرجری میں% 50ڈسکاؤنٹ فراہم کیا جائے گا جبکہ شہید پولیس اہلکاران کے لواحقین کو 100%ڈسکاؤنٹ فراہم کیاجائے گا ضلعی پولیس اور ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے درمیان طے پانے والے ایم او یو پر ڈی پی او لیہ اور عہدیداران ڈاکٹر ز ایسو سی ایشن نے دستخط کیے ڈی پی او لیہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ا ہلکاران کی ویلفیئر تر جیحی بنیادوں پر کی جارہی ہے میڈیکل جیسی بنیادی سہولت کی فراہمی یقیناًپولیس اہلکاران میں اطمینان ،تحفظ اور ادارے کی جانب سے دیکھ بھال کا احساس اجاگر کرے گی اور انہیں بہتر کار کردگی کی مظاہر ہ کرنے کی طرف مائل کرے گی