ایس ایچ او صدر ڈیرہ غازیخان عمران نواز بروھی ڈاکوؤں سے مقابلہ میں شہید
ایس ایچ او صدر ڈیرہ غازیخان عمران نواز بروھی ڈاکوؤں سے مقابلہ میں شہید ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان) عوام...
ایس ایچ او صدر ڈیرہ غازیخان عمران نواز بروھی ڈاکوؤں سے مقابلہ میں شہید ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان) عوام...
نشیبی علاقہ بکھری احمد خان مین کٹا ؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں کمشنر ڈیرہ غازیخان...
مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب ملتان(صبح پا کستان...
کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ علاقہ نشیب میں دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی تفصیلی رپو...
قصاب مافیا بمقابلہ ڈی سی او لیہ اور اجڑتی مٹن مارکیٹ تحریر۔۔ محمد عمر شاکر لالو کھیت مارکیٹ کراچی کا...
ضلع لیہ کے کالجز ، یونیورسٹیز اور سکولوں میں سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے آگاہی سیمینار لیہ (صبح پا کستان)...
کوٹ سلطان پو لیس نے بے گناہ ٹریکٹر ڈرائیوررسیوں سے باندھ کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا لیہ(مہر زاہد سر...
موجاں ای مو جاں ۔ پنجاب ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں سو فیصد اضا فہ لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک )ارکان...
ٖضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ؟ انٹر ویو کمیٹی نے رپورٹ مرتب مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت...
دو چیزیں ۔ ایک " ہار " اور دوسرا " خوف مقبول جنجو عہ اگر آپکے سامنے دو چیزیں ہوں۔...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsایس ایچ او صدر ڈیرہ غازیخان عمران نواز بروھی ڈاکوؤں سے مقابلہ میں شہید
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان) عوام کے جان و مال کے تحفظ کے مقدس فریضہ کی بجا آوری میں پنجاب پولیس کا ایک اور مایہ ناز افسر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا
ایس ایچ او صدر ڈیرہ غازیخان عمران نواز بروھی نے گزشتہ روز ڈاکوؤں سے مقابلہ میں جام شہادت نوش کیا
عمران نواز نے 2001 میں بطور سب انسپکٹر محکمہ پولیس کو جوائن کیا
قانون شکن عناصر کے خاف ھمیشہ برسر پیکار رھے
شہید مرحوم لیہ میں بھی انچارج پٹرولنگ پولیس دھوری آڈا فرائض سر انجام دیتے رھے