ایس ایچ او صدر ڈیرہ غازیخان عمران نواز بروھی ڈاکوؤں سے مقابلہ میں شہید
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان) عوام کے جان و مال کے تحفظ کے مقدس فریضہ کی بجا آوری میں پنجاب پولیس کا ایک اور مایہ ناز افسر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا
ایس ایچ او صدر ڈیرہ غازیخان عمران نواز بروھی نے گزشتہ روز ڈاکوؤں سے مقابلہ میں جام شہادت نوش کیا
عمران نواز نے 2001 میں بطور سب انسپکٹر محکمہ پولیس کو جوائن کیا
قانون شکن عناصر کے خاف ھمیشہ برسر پیکار رھے
شہید مرحوم لیہ میں بھی انچارج پٹرولنگ پولیس دھوری آڈا فرائض سر انجام دیتے رھے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









