• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دو چیزیں ۔ ایک ” ہار ” اور دوسرا ” خوف … مقبول جنجو عہ

webmaster by webmaster
فروری 12, 2016
in First Page, کالم
0
دو چیزیں ۔ ایک ” ہار ” اور دوسرا ” خوف … مقبول جنجو عہ

دو چیزیں ۔ ایک ” ہار ” اور دوسرا ” خوف
مقبول جنجو عہ
34630588-368-k95752اگر آپکے سامنے دو چیزیں ہوں۔ ایک ” ہار ” اور دوسرا ” خوف” تو آپ کس چیز کو اپنائیں گے….؟ جب میں میٹرک میں پڑهتا تها. تو ميری کیمسٹری بہت کمزور تهی. اور ادهر پیپر بهی ہو رہے تهے. کیمسٹری کے پیپر سے دو دن پہلے میرے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے پڑ رہے تھے. تو میں اپنے ٹیچر سر چوہدری محمد رمضان صاحب کے پاس گيا ہوں. جوکہ گورنمنٹ سکول ریلوے روڈ کروڑ میں بطور ایس ایس ٹی اپنی خدمات سر انجام دے رهے تهے. اور انھیں بتایا کہ سر فیل ہونے سے بہتر ہے میں یہ پیپر ہی چھوڑ دیتا ہوں ۔ کیمسٹری میرے لیے دنیا کا سب سے روکھا اور نہ سمجھ آنے والا مضمون تھا۔ سر نے مجھے اپنے پاس بٹھایا اور بولے کہ مقبول بیٹا ديکهو ايک بات ہے کہ دنیا کا سب سے آسان کام ہے مشکل سے بھاگنا،اور سب سے مشکل کام ہے ڈٹ کر سامنا کرنا۔ تو مقبول بیٹا جب آپ یہ فیصلہ کرتے ہو کہ چھوڑ دینا زیادہ آسان ہے. تو آپ چھوڑنے کے عادی ہو جاتے ہو۔ پہلے ایک چیز چھوڑی پھر دوسری اور کرتے کرتے پوری زندگی ایسی ہی گزرتی ہے. کہ جو بھی کچھ مشکل لگے چھوڑ دو اور بھاگ جاؤ۔ اس میں وقتی طور پر تو آدمی کے دل کو تسلی مل جاتی ہے. لیکن ایک خوف ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپکے دل و دماغ میں گھر کر لیتا ہے ۔ وہ خوف ہے "ہارنے” کا خوف۔ اس خوف سے پیچھا چھڑانے کا بس ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے سامنا کرنا، جب ایک بار سامنا کرلیا پھر چاہے ہار بھی جاؤ پر اس خوف پہ جیت یقینی ہے ” تو دوستو میں نے اپنے اس ٹیچر کی بات مان کر جا کے کیمسٹری کا پیپر دے دیا، دوستو اس پیپر سے پاس تو ميں ہو گیا ہوں چاہے کم نمبروں سے پاس کیا هے. لیکن آج بھی جب میں اپنے میٹرک کے رزلٹ کارڈ کودیکھتا ہوں تو سب سے پہلے میری نظر کیمسٹری پر پڑتی ہے. اور مجھے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ بھاگنے سے بہتر زیادہ سے زیادہ محنت کرنا ہے، تاکہ ڈٹ کے مقابلہ کیا جا سکے۔ "بزدل بن کے جینے سے بہتر اس "ہار”کو قبول کرنا ہے. جو زندگی جینے کا ڈھنگ سیکھا دے

12540893_475177476000579_392074903899296922_nمقبول جنجو عہ

Post Views: 39
Tags: urdu colimn by maqbool janjoa
Previous Post

لیہ ۔ پٹواریوں کی ہڑتال ختم

Next Post

ضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ؟

Next Post

ضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

دو چیزیں ۔ ایک " ہار " اور دوسرا " خوف مقبول جنجو عہ 34630588-368-k95752اگر آپکے سامنے دو چیزیں ہوں۔ ایک " ہار " اور دوسرا " خوف" تو آپ کس چیز کو اپنائیں گے....؟ جب میں میٹرک میں پڑهتا تها. تو ميری کیمسٹری بہت کمزور تهی. اور ادهر پیپر بهی ہو رہے تهے. کیمسٹری کے پیپر سے دو دن پہلے میرے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے پڑ رہے تھے. تو میں اپنے ٹیچر سر چوہدری محمد رمضان صاحب کے پاس گيا ہوں. جوکہ گورنمنٹ سکول ریلوے روڈ کروڑ میں بطور ایس ایس ٹی اپنی خدمات سر انجام دے رهے تهے. اور انھیں بتایا کہ سر فیل ہونے سے بہتر ہے میں یہ پیپر ہی چھوڑ دیتا ہوں ۔ کیمسٹری میرے لیے دنیا کا سب سے روکھا اور نہ سمجھ آنے والا مضمون تھا۔ سر نے مجھے اپنے پاس بٹھایا اور بولے کہ مقبول بیٹا ديکهو ايک بات ہے کہ دنیا کا سب سے آسان کام ہے مشکل سے بھاگنا،اور سب سے مشکل کام ہے ڈٹ کر سامنا کرنا۔ تو مقبول بیٹا جب آپ یہ فیصلہ کرتے ہو کہ چھوڑ دینا زیادہ آسان ہے. تو آپ چھوڑنے کے عادی ہو جاتے ہو۔ پہلے ایک چیز چھوڑی پھر دوسری اور کرتے کرتے پوری زندگی ایسی ہی گزرتی ہے. کہ جو بھی کچھ مشکل لگے چھوڑ دو اور بھاگ جاؤ۔ اس میں وقتی طور پر تو آدمی کے دل کو تسلی مل جاتی ہے. لیکن ایک خوف ہمیشہ ہمیشہ کے لیے آپکے دل و دماغ میں گھر کر لیتا ہے ۔ وہ خوف ہے "ہارنے" کا خوف۔ اس خوف سے پیچھا چھڑانے کا بس ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے سامنا کرنا، جب ایک بار سامنا کرلیا پھر چاہے ہار بھی جاؤ پر اس خوف پہ جیت یقینی ہے " تو دوستو میں نے اپنے اس ٹیچر کی بات مان کر جا کے کیمسٹری کا پیپر دے دیا، دوستو اس پیپر سے پاس تو ميں ہو گیا ہوں چاہے کم نمبروں سے پاس کیا هے. لیکن آج بھی جب میں اپنے میٹرک کے رزلٹ کارڈ کودیکھتا ہوں تو سب سے پہلے میری نظر کیمسٹری پر پڑتی ہے. اور مجھے اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ بھاگنے سے بہتر زیادہ سے زیادہ محنت کرنا ہے، تاکہ ڈٹ کے مقابلہ کیا جا سکے۔ "بزدل بن کے جینے سے بہتر اس "ہار"کو قبول کرنا ہے. جو زندگی جینے کا ڈھنگ سیکھا دے

12540893_475177476000579_392074903899296922_nمقبول جنجو عہ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.