• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پٹواریوں کی ہڑتال ختم

webmaster by webmaster
فروری 12, 2016
in First Page
0

 پٹواریوں کی ہڑتال ختم
pic12لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کی مداخلت پر پٹواریوں نے ضلع لیہ میں ہڑتال ختم کر دی ،اے سی لیہ کے محکمہ انٹی کرپشن اور پٹواریوں سے مذاکرات کامیاب ۔تفصیل کے مطابق ضلع لیہ میں انٹی کرپشن کی من مانیوں کے خلاف ضلع بھر کے پٹواریوں نے ہڑتال کر رکھی تھی پٹواریوں کا مطالبہ تھا کہ انٹی کرپشن کے جھوٹے مقدمات ختم کیے جائیں اس صورت حال میں ضلع بھرمیں محکمہ مال کا کام رکا ہوا تھا اور عوام پریشانیوں میں مبتلا تھے اس صورت حال پر اسسٹنٹ کمیشنرلیہ منظور خان چانڈیہ نے محکمہ انٹی کرپشن اور پٹواریوں سے مذاکرات کیے اور تمام معاملات طے کر ا دیے جس پر پٹواریونین کے صدر قدیر احمد جکھڑ نے ہڑتال ختم کر نے کا اعلان کر دیا ،اس موقع پر اے سی لیہ منظور خان چانڈیہ نے پٹواریوں کو یقین دلایا کہ ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا ،مذاکرات میں تحصیلدار محال لیہ ملک محبوب ہنجراء اور انٹی کریشن کے نمائندہ عابد بخاری بھی موجودتھے ۔

pic12
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 13
Tags: kot sultan news
Previous Post

کراچی ۔ القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کا بڑا گینگ گرفتار کر لیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post

دو چیزیں ۔ ایک ” ہار ” اور دوسرا ” خوف … مقبول جنجو عہ

Next Post
دو چیزیں ۔ ایک ” ہار ” اور دوسرا ” خوف … مقبول جنجو عہ

دو چیزیں ۔ ایک " ہار " اور دوسرا " خوف ... مقبول جنجو عہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

 پٹواریوں کی ہڑتال ختم pic12لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کی مداخلت پر پٹواریوں نے ضلع لیہ میں ہڑتال ختم کر دی ،اے سی لیہ کے محکمہ انٹی کرپشن اور پٹواریوں سے مذاکرات کامیاب ۔تفصیل کے مطابق ضلع لیہ میں انٹی کرپشن کی من مانیوں کے خلاف ضلع بھر کے پٹواریوں نے ہڑتال کر رکھی تھی پٹواریوں کا مطالبہ تھا کہ انٹی کرپشن کے جھوٹے مقدمات ختم کیے جائیں اس صورت حال میں ضلع بھرمیں محکمہ مال کا کام رکا ہوا تھا اور عوام پریشانیوں میں مبتلا تھے اس صورت حال پر اسسٹنٹ کمیشنرلیہ منظور خان چانڈیہ نے محکمہ انٹی کرپشن اور پٹواریوں سے مذاکرات کیے اور تمام معاملات طے کر ا دیے جس پر پٹواریونین کے صدر قدیر احمد جکھڑ نے ہڑتال ختم کر نے کا اعلان کر دیا ،اس موقع پر اے سی لیہ منظور خان چانڈیہ نے پٹواریوں کو یقین دلایا کہ ان کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا ،مذاکرات میں تحصیلدار محال لیہ ملک محبوب ہنجراء اور انٹی کریشن کے نمائندہ عابد بخاری بھی موجودتھے ۔

pic12 رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.