• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ؟

webmaster by webmaster
فروری 12, 2016
in First Page
0

ٖضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ؟ انٹر ویو کمیٹی نے رپورٹ مرتب مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کو پیش کر دی
ضلع لیہ میں مسلم لیگی یو سی چیئر مین اور میونسپل کمیٹیوں میں مسلم لیگی ممبران کی تعداد آزاد ممبران سے کم
کروڑ اورچوک اعظم ہمیشہ سے مسلم لیگ (ن) کا گڑھ رہے, وہاں پرتحریک انصاف کے ممبران کی اکثریت کا میاب ہو ئی ,لیگی قیادت نالاں
imagesکروڑلعل عیسن (صبح پا کستان)ضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ہو گا کھینچا تانی ختم، انٹر ویو کمیٹی نے انٹر ویو رپورٹ مرتب کر کے مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت کو پیش کر دی ۔ ضلع کونسل ممبران قومی اسمبلی میونسپل کمیٹیوں کے چیئر مینوں کا انتخاب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی مشاور ت سے مشروط ،سابقہ موجودہ ن لیگ کے دور میں پارٹی سے مستفید ہو نے والوں کی چھٹی کا امکان ۔ تفصیل کے مطابق ضلعی چیئر مین میونسپل کمیٹیوں کے چیئر مینوں کے انتخاب کے لیے قائم کردہ انٹر ویو کمیٹی نے رپورٹ مرتب کر کے مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت کو پیش کر دی ۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں پارٹی وابستگی ، اہلیت ، تنظیمی کارکردگی ، بلدیاتی الیکشن میں ضلع لیہ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ان کی بلدیاتی کارکردگی تنظیمی عہدیداروں کی کارکردگی رپورٹ کا حصہ ہے مصدقہ ذرائع سے معلوم ہو اکہ حالیہ بلدیاتی الیکشن میں تنظیمی عہدیداروں کی ناقص کارکردگی باہمی افہام و تفہیم نہ ہو نے کی وجہ سے ضلع لیہ میں مسلم لیگی یو سی چیئر مین اور میونسپل کمیٹیوں میں مسلم لیگی ممبران کی تعداد آزاد ممبران سے کم ہے ۔ کروڑ اورچوک اعظم جو ہمیشہ سے مسلم لیگ (ن) کا گڑھ رہا ہے وہاں پرPTI کے ممبران کی اکثریت کا میاب ہو ئی جس پر لیگی قیادت نالاں ،لیہ میونسپل کمیٹی میں آز اد ممبران کی اکثریت لیگی ممبران کی شکست پر اعلیٰ قیادت کا نوٹس۔بلدیاتی الیکشن کا مرحل مکمل ہو نے پر ضلعی عہدیداروں کی تبدیلی کا امکان انٹر ویو کمیٹی سینیٹر چوہدری سعود مجید، منشاء اللہ بٹ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب، عطا تارڑسیکرٹری ٹو سی ایم ، ذیشان رفیق ، سمیع اللہ خان نے رپورٹ مرتب کر کے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰٰ قیادت کو پیش کر دی، حتمی فیصلہ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ،صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب خادم اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف اور مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز سے مشاورت کر کے رپورٹس کی روشنی میں کریں گے۔

1653904_1655572251352799_7523204609316667617_n
رپورٹ ۔ظاہر شا ہ پریس رپورٹر کروڑ

Post Views: 34
Tags: karor news
Previous Post

دو چیزیں ۔ ایک ” ہار ” اور دوسرا ” خوف … مقبول جنجو عہ

Next Post

موجاں ای مو جاں ۔ پنجاب ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں سو فیصد اضا فہ

Next Post

موجاں ای مو جاں ۔ پنجاب ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں سو فیصد اضا فہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ٖضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ؟ انٹر ویو کمیٹی نے رپورٹ مرتب مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت کو پیش کر دی ضلع لیہ میں مسلم لیگی یو سی چیئر مین اور میونسپل کمیٹیوں میں مسلم لیگی ممبران کی تعداد آزاد ممبران سے کم کروڑ اورچوک اعظم ہمیشہ سے مسلم لیگ (ن) کا گڑھ رہے, وہاں پرتحریک انصاف کے ممبران کی اکثریت کا میاب ہو ئی ,لیگی قیادت نالاں imagesکروڑلعل عیسن (صبح پا کستان)ضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ہو گا کھینچا تانی ختم، انٹر ویو کمیٹی نے انٹر ویو رپورٹ مرتب کر کے مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت کو پیش کر دی ۔ ضلع کونسل ممبران قومی اسمبلی میونسپل کمیٹیوں کے چیئر مینوں کا انتخاب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی مشاور ت سے مشروط ،سابقہ موجودہ ن لیگ کے دور میں پارٹی سے مستفید ہو نے والوں کی چھٹی کا امکان ۔ تفصیل کے مطابق ضلعی چیئر مین میونسپل کمیٹیوں کے چیئر مینوں کے انتخاب کے لیے قائم کردہ انٹر ویو کمیٹی نے رپورٹ مرتب کر کے مسلم لیگ کی اعلیٰ قیادت کو پیش کر دی ۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں پارٹی وابستگی ، اہلیت ، تنظیمی کارکردگی ، بلدیاتی الیکشن میں ضلع لیہ کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ان کی بلدیاتی کارکردگی تنظیمی عہدیداروں کی کارکردگی رپورٹ کا حصہ ہے مصدقہ ذرائع سے معلوم ہو اکہ حالیہ بلدیاتی الیکشن میں تنظیمی عہدیداروں کی ناقص کارکردگی باہمی افہام و تفہیم نہ ہو نے کی وجہ سے ضلع لیہ میں مسلم لیگی یو سی چیئر مین اور میونسپل کمیٹیوں میں مسلم لیگی ممبران کی تعداد آزاد ممبران سے کم ہے ۔ کروڑ اورچوک اعظم جو ہمیشہ سے مسلم لیگ (ن) کا گڑھ رہا ہے وہاں پرPTI کے ممبران کی اکثریت کا میاب ہو ئی جس پر لیگی قیادت نالاں ،لیہ میونسپل کمیٹی میں آز اد ممبران کی اکثریت لیگی ممبران کی شکست پر اعلیٰ قیادت کا نوٹس۔بلدیاتی الیکشن کا مرحل مکمل ہو نے پر ضلعی عہدیداروں کی تبدیلی کا امکان انٹر ویو کمیٹی سینیٹر چوہدری سعود مجید، منشاء اللہ بٹ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب، عطا تارڑسیکرٹری ٹو سی ایم ، ذیشان رفیق ، سمیع اللہ خان نے رپورٹ مرتب کر کے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰٰ قیادت کو پیش کر دی، حتمی فیصلہ صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف ،صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب خادم اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف اور مرکزی رہنما مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز سے مشاورت کر کے رپورٹس کی روشنی میں کریں گے۔

1653904_1655572251352799_7523204609316667617_n رپورٹ ۔ظاہر شا ہ پریس رپورٹر کروڑ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.