ملتان ۔ مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب
مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب ملتان(صبح پا کستان...
مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب ملتان(صبح پا کستان...
کمشنر ڈیرہ غازیخان کا دورہ لیہ علاقہ نشیب میں دریا بردگی کے عمل کا شکا ر تمام ایریا کی تفصیلی رپو...
قصاب مافیا بمقابلہ ڈی سی او لیہ اور اجڑتی مٹن مارکیٹ تحریر۔۔ محمد عمر شاکر لالو کھیت مارکیٹ کراچی کا...
ضلع لیہ کے کالجز ، یونیورسٹیز اور سکولوں میں سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے آگاہی سیمینار لیہ (صبح پا کستان)...
کوٹ سلطان پو لیس نے بے گناہ ٹریکٹر ڈرائیوررسیوں سے باندھ کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا لیہ(مہر زاہد سر...
موجاں ای مو جاں ۔ پنجاب ارکان اسمبلی کی تنخواہ میں سو فیصد اضا فہ لاہور (ما نیٹرننگ ڈیسک )ارکان...
ٖضلع کونسل لیہ کا چیئر مین کون ؟ انٹر ویو کمیٹی نے رپورٹ مرتب مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت...
دو چیزیں ۔ ایک " ہار " اور دوسرا " خوف مقبول جنجو عہ اگر آپکے سامنے دو چیزیں ہوں۔...
پٹواریوں کی ہڑتال ختم لیہ (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کی مداخلت پر پٹواریوں نے ضلع لیہ میں ہڑتال ختم...
القاعدہ برصغیر اور لشکر جھنگوی کا بڑا گینگ گرفتار کر لیا، ڈی جی آئی ایس پی آر کراچی (ما نیٹرننگ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب
ملتان(صبح پا کستان ) کنزیومرزرائٹس ایسوسی ایشن ملتان کے صدر مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے الیکشن2016-17میں ایگزیکٹو ممبر کی نشست پر بلامقابلہ کامیاب قرار دئیے گئے ہیں۔ہیلپرز بزنس کونسل اور کنزیومررائٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداران پر مشتمل وفد نے گذشتہ روز ملانہ لاچمبر میں ان سے ملاقات کی ۔ اس دوران نومنتخب ممبر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن مہر فخر رضا ملانہ ایڈووکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کے وقار اور وکلاء برادری کے اعتماد کیلئے مثالی کردار ادا کرونگا اور سائل شہریوں کے درپیش مسائل اور معاملات کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرونگا اور منتخب ہائیکورٹ بار

ایسوسی ایشن کے ساتھ مضبوط اور کنگ ریلیشن شپ استوار کرونگا اور کنزیومرز کے حقوق کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لا ؤنگا۔اس دوران مرکزی تاجر راہنماؤں غضنفر ملک، معظم وحید خواجہ، کلب عابد خان، چوہدری محمود علی، رانا مبشر رئیس اور شیخ تاجر طاہر نے مہر فخر رضا ملانہ کی بلامقابلہ کامیابی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ کنٹونمنٹ سول سوسائٹی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جمہوری عمل اور انتخابات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ انصاف کی فراہمی اور درپیش مسائل کے حل کیلئے وکلاء برادری کا کردار قابل ستائش وتحسین رہا ہے اس دوران خواجہ دلشاد احمد، باسط توقیر انصاری، رانا مقصود احمد، میاں بلال احمد ایڈووکیٹ، مہر منظر ملانہ ایڈووکیٹ بھی ملاقات میں شریک تھے۔