لیہ ۔ زند گی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ
زند گی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ لیہ(صبح پا کستان )زند گیبچانے والی ادویات کی قیمتوں...
زند گی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ لیہ(صبح پا کستان )زند گیبچانے والی ادویات کی قیمتوں...
بدلتا ہے رنگ آ سماں کیسے کیسے ، بیٹی ماں کی دشمن بن گئی جمن شاہ (صبح پا کستان )...
لیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے توسط ٖغریب افراد کو مفت قا نو نی امداد فراہم کریں گے ، چوہدری نوید گجر...
نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) قومی احتساب...
کینٹ بورڈ کے ممبر خورشید خان ایڈووکیٹ کے لئے دعائے صحت کی اپیل ملتان(صبح پاکستان ) کینٹ بورڈ کے ممبرسابق...
لیہ ۔ پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں تقریب لیہ (صبح پا کستان ) علا...
یادیں رہ جاتی ہیں تحریر: مریم کائنات الٹی پڑی ہیں کشتیاں ریت پر میری وہ لے گیا آنکھوں سے سمندر...
ادب روٹھ رہا ہے محمد عمار احمد سُہانے وقتوں میں دادی اماں سونے سے پہلے بچوں کو لوک کہانیاں ،اسلامی...
بوگس ووٹ ؟ وارڈ نمبر 1 اور وارڈ نمبر 2میں 22 فروری کو دوبارہ گنتی ہو گی ۔ الیکشن ٹر...
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں آپریشن جدید ٹیکنالوجی لیپروسکوپک مشین کے ذریعے کئے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد رمضان سمرا...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails زند گی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ
لیہ(صبح پا کستان )زند گیبچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ستر فیصد تک اضافہ، بیمار شفایاب ہونے کی بجائے مزید مشکلات کا شکار ہو گئے۔ادویات کی قیمتوں میں ساٹھ سے ستر فیصد تک اضافہ کی وجہ سے لیہ سمیت جمن شاہ و دیگر قصبات کے میڈیکل سٹور مالکان نے من مرضی کے نرخ مقرر کر کے غریب بیماروں کی تکلیف میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ سٹور مالکان نے دنوں میں مالا مال ہونے کے لئے سستی ترین چائنہ ادویات کی قیمتیں بھی آسمان تک پہنچا دی ہیں جس سے مریض ادویات خریدنے سے بھی دور ہو کر رہ گئے ہیں۔ ہسپتال آئے مریضوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہسپتال میں ادویات کی کمی ہے یا سرکاری ادویات باہر بیچ دے جاتی ہیں اس کا علم نہیں مگر ہمیں چند نیلی ، پیلی گولیاں دے کر ٹرخا دیا جاتا ہے۔ انہوں نے ای ڈی او صحت اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ از خو د نرخ بڑھانے والے میڈیکل سٹور مالکان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ورنہ شدید احتجاج کیا جائے گا۔