ایم ایم روڈ موٹروے میں کب تبدیل ہوگا ؟ .. خضرکلاسرا
ایم ایم روڈ موٹروے میں کب تبدیل ہوگا ؟ خضرکلاسرا وہی ہوا جس کا ڈر تھا کہ میانوالی کے ایم...
ایم ایم روڈ موٹروے میں کب تبدیل ہوگا ؟ خضرکلاسرا وہی ہوا جس کا ڈر تھا کہ میانوالی کے ایم...
ججز اور وکلا ء الیون کے درمیا ن کرکٹ میچ Naveed gujar advocat لیہ (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ سپو رٹس لیہ...
بے گناہ شہری کو چالان کرنے والے افسرکیخلاف محکمانہ کاروائی ہو گی ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء چوک...
ڈی ایس پی سعادت علی چوہان کا شور کوٹ تبادلہ ، پولیس لائن میں پُروقار الوداعی تقریب لیہ(صبح پا کستان)ڈی...
پانامہ لیکس اپوزیشن کی شازش نہیں ،چیف جسٹس پاکستان کے تحت اعلیٰ سطح کا کمیشن بنایا جائے ، عمران خان...
ہو ئے ہیں کس قدر بے تو فیق فقیہان حرم ۔ ای ڈی او ایجو کیشن پر لہراتا شکشتہ قو...
چیئر مین یوسی پیر جگی سید جعفر مزمل نے محمد موڑ پر گندم کٹائی کا افتتاح لیہ(صبح پا کستان)چیئر مین...
سر بر ا ہ پاکستان عوامی راج جمشید خان دستی لیہ کا دورہ کریں گے لیہ(صبح پا کستان )سر بر...
حلقہ پٹواری کی ملی بھگت سے ضعیف العمر والدہ کو وراثتی جائیدادسے محروم چوک اعظم(صبح پا کستان) حلقہ پٹواری کی...
تعلیمی اداروں کی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،شاہد رضوان مہوٹہ کوٹ سلطان (صبح پا کستان) تعلیمی...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
وہی ہوا جس کا ڈر تھا کہ میانوالی کے ایم ایم روڈ پر بس اور ٹریلر کے تصادم کے نتیجہ میں17 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ تیس کے قریب زخمی ہیں ۔اطلاعات ہیں کہ ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ موجود ہے۔حادثہ اسوقت پیش آیا جب میانوالی کے علاقہ ھرنولی کے مقام پر لیہ سے بلوچ ٹرانسپورٹ کمپنی کی آنیوالی بس نمبرایل ای ایکس 6555 سامنے آنیوالے ٹرالر ایم جی آر 1875سے جاٹکرائی جس کے نتیجہ میں متعدد افراد موقعہ پر دم توڑ گئے جبکہ دیگر ہسپتالوں میں جاکر خالق حقیقی سے جاملے۔