ڈیرہ غازیخان ۔وزیر اعلی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 5090ہونہار طلباؤ طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے جائیں گے ۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازیخان ڈویژن ملک خلیل الرحمن
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)وزیر اعلی پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم کے چوتھے مرحلے میں ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے 5090ہونہار طلباؤ ...














