Tag: chokazam news

چوک اعظم ۔ آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن کی تقریب حلف برداری ،ہئیر ڈریسر کو بلا سود قرضہ ووکیشنل پولی ٹیکنیکل کالجز میں ہئیر ڈریسنگ کورس کرائے جانے کا مطالبہ ، تقریب سے صدر محمد اشرف صابری چئیرمین محمد لطیف سپل اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ صفات اللہ خان ، کاشف خان صدر ، رائے شفیق صدر ، محمد عمر شاکر ،سرور قریشی ایڈووکیٹ اور عبدالوحید عثمانی کا خطاب
لیہ ۔  چوک اعظم پولیس کی بڑی کارروائی، بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے بٹورنے اور کمسن لڑکے، لڑکیوں سے ذیادتی کرنیوالا  گینگ گرفتار، گینگ میں دو خواتین بھی شامل، گروہ کے سرغنہ سے دو جعلی شناختی کارڈ، محکمہ تعلیم میں ملازمت کے جعلی آرڈر، جعلی سکالرشپ، اور زیر استعمال کمپیوٹر، موبائل فون برآمد کر لیے گئے، ملزمان نے چوک اعظم سمیت فتح پور، کروڑ میں متعددد وارداتیں کیں ،  تفتیش جاری ہےسنسنی خیزانکشافات متوقع ہیں، انسپکٹر وسیم لغاری، شہریوں کا پو لیس کو  بھر پور خراج تحسین
چوک اعظم ۔خانہ بدوش بچی ہوش میں آگئی ۔ملزمان زیادتی کرنا چاہتے تھے ۔انکار پر چھریاں ماریں ،دو روز گذرنے کے بعد بھی واقعہ کا پرچہ درج نہیں ہو سکا ، لیڈی ڈاکٹر کی طرف سے حتمی رزلٹ آنے کے بعد قانونی کاروائی ہو گی ۔تفتیشی آفیسر مرید حسین
چوک اعظم ۔جنرل بس اسٹینڈ ویران ،ٹرانسپورٹ مافیاآر ٹی سیکرٹری کے سامنے ڈٹ گیا ، شہر سے میں قائم منی بس کوچز اسٹینڈوں کو بلا امتیاز ختم کر کے جنرل بس اسٹینڈ میں منتقل کرنے کا عوامی مطالبہ
Page 8 of 14 1 7 8 9 14