• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن کی تقریب حلف برداری ،ہئیر ڈریسر کو بلا سود قرضہ ووکیشنل پولی ٹیکنیکل کالجز میں ہئیر ڈریسنگ کورس کرائے جانے کا مطالبہ ، تقریب سے صدر محمد اشرف صابری چئیرمین محمد لطیف سپل اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ صفات اللہ خان ، کاشف خان صدر ، رائے شفیق صدر ، محمد عمر شاکر ،سرور قریشی ایڈووکیٹ اور عبدالوحید عثمانی کا خطاب

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن کی تقریب حلف برداری ،ہئیر ڈریسر کو بلا سود قرضہ ووکیشنل پولی ٹیکنیکل کالجز میں ہئیر ڈریسنگ کورس کرائے جانے کا مطالبہ ، تقریب سے صدر محمد اشرف صابری چئیرمین محمد لطیف سپل اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ صفات اللہ خان ، کاشف خان صدر ، رائے شفیق صدر ، محمد عمر شاکر ،سرور قریشی ایڈووکیٹ اور عبدالوحید عثمانی کا خطاب

چوک اعظم (صبح پا کستان )ہئیر ڈریسر کو بلا سود قرضہ ووکیشنل پولی ٹیکنیکل کالجز میں ہئیر ڈریسنگ کورس ٹی ڈی اے کے چکوک میں ہئیر ڈریسر زکے احاطوں سے قبضے واگزار کرائے جائیں ہئیر ڈریسر کو منظم انداز میں تنظیم سازی کر کے اکٹھا کیا جا رہا ہے آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن کے ٹرکو اڈہ یونٹ کی تقریب حلف برداری سے صدر آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن محمد اشرف صابری چئیرمین آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن محمد لطیف سپل اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ صفات اللہ خان صدر ضلع جھنگ کاشف خان صدر ضلع لیہ رائے شفیق صدر شہری اتحاد چوک اعظم محمد عمر شاکر سرور قریشی ایڈووکیٹ اور پروفیسر ہئیر آف آرٹ عبدالوحید عثمانی کا خطاب تفصیل کے مطابق آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن کے ٹرکو اڈہ یونٹ کی تقریب حلف برداری گزشتہ روز نور چوک میں منعقد ہوئی تقریب حلف برداری سے صدر آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن محمد اشرف صابری چئیرمین آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن محمد لطیف سپل اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ صفات اللہ خان صدر ضلع جھنگ کاشف خان صدر ضلع لیہ رائے شفیق صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر سرور قریشی ایڈووکیٹ اور پروفیسر ہئیر آف آرٹ عبدالوحید عثمانی سمیت متعدد مقررین نے خطاب کیا مقررین نے اپنی تقاریر میں کہا کہ حکومتی سطح پر ہئیر ڈریسر کو بلا سود قرضے دیے جائیں سرکاری ا نیم سرکاری ووکیشنل اور پولی ٹیکنیکل کالجز میں ہئیر ڈریسنگ کورسز کو شامل کیا جائے تھل کی آباد کاری کے وقت ٹی ڈی اے کے چکوک میں ہئیر ڈریسر زکے مخصوص کیے گئے احاطوں سے مقامی جاگیرداروں سرمایہ داروں اور زمینداروں کی طرف سے کیے گئے قبضے واگزار کرائے جائیں مقررین نے مزید کہا کہ ہئیر ڈریسر کو منظم انداز میں تنظیم سازی کر کے اکٹھا کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں مرکزی قیادت شب و روز کوشش میں مصروف عمل ہے ٹرکو اڈہ یونٹ میں چئیرمین مجلس عاملہ اللہ دین ملانہ صدر محمد اسلم ملانہ نائب صدر محمد عامر شہزاد جنرل سیکرٹری لعل محمد سمیت متعدد عہدیداران نے حلف اٹھا یا منتخب عہدیداران سے اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ صفات اللہ خان نے حلف جبکہ شفقت اللہ نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض ادا کیے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اے سی چوبارہ نے کہا ہئیر ڈریسرزمعاشرے کے ذمہ دار افراد ہیں انکے مطالبہ جات کو اولین ترجیحات میں تسلیم کیا جائے گا ہئیر ڈریسرزسرکاری سطح پر ہونے والی رجسٹریشن میں اپنی رجسٹریشن کرائیں

Post Views: 31
Tags: chokazam news
Previous Post

ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے چیئر مین نیب کا چار ج سنبھا ل لیا

Next Post

لیہ ۔آپﷺ کی ختم نبوت پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کریں گے،ہمارے ایمان کا ٹیسٹ نہ لیا جائے ، قادیانی خصوصاًلاہوری گروپ کو کلیدی عہدوں سے فوراًہٹایا جائے ۔ عالمی مجلس ختم نبوت کے ضلعی امیر مولانا محمدحسین،ضلع جنرل سیکرٹری قاری عبدالشکور ،مولانا احسان اللہ ،مولانا عبدالستار حیدری ،مولانا محمد امین ،مولانا محمد اصغر تمیمی ،مولانا محمد اشرف چشتی ،قاری کفایت اللہ ،مولانا محمد اسلم نیازی ،حافظ محمد اشتیاق ،علامہ محمد ضیغم عباس ،محمد طلحہ زبیر ،قاری مشتاق احمد اور سید نیر شاہ کاظمی ایڈوو کیٹ کی پریس کا نفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

چوک اعظم (صبح پا کستان )ہئیر ڈریسر کو بلا سود قرضہ ووکیشنل پولی ٹیکنیکل کالجز میں ہئیر ڈریسنگ کورس ٹی ڈی اے کے چکوک میں ہئیر ڈریسر زکے احاطوں سے قبضے واگزار کرائے جائیں ہئیر ڈریسر کو منظم انداز میں تنظیم سازی کر کے اکٹھا کیا جا رہا ہے آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن کے ٹرکو اڈہ یونٹ کی تقریب حلف برداری سے صدر آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن محمد اشرف صابری چئیرمین آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن محمد لطیف سپل اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ صفات اللہ خان صدر ضلع جھنگ کاشف خان صدر ضلع لیہ رائے شفیق صدر شہری اتحاد چوک اعظم محمد عمر شاکر سرور قریشی ایڈووکیٹ اور پروفیسر ہئیر آف آرٹ عبدالوحید عثمانی کا خطاب تفصیل کے مطابق آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن کے ٹرکو اڈہ یونٹ کی تقریب حلف برداری گزشتہ روز نور چوک میں منعقد ہوئی تقریب حلف برداری سے صدر آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن محمد اشرف صابری چئیرمین آل پاکستان ہئیر ڈریسرفیڈریشن محمد لطیف سپل اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ صفات اللہ خان صدر ضلع جھنگ کاشف خان صدر ضلع لیہ رائے شفیق صدر شہری اتحاد محمد عمر شاکر سرور قریشی ایڈووکیٹ اور پروفیسر ہئیر آف آرٹ عبدالوحید عثمانی سمیت متعدد مقررین نے خطاب کیا مقررین نے اپنی تقاریر میں کہا کہ حکومتی سطح پر ہئیر ڈریسر کو بلا سود قرضے دیے جائیں سرکاری ا نیم سرکاری ووکیشنل اور پولی ٹیکنیکل کالجز میں ہئیر ڈریسنگ کورسز کو شامل کیا جائے تھل کی آباد کاری کے وقت ٹی ڈی اے کے چکوک میں ہئیر ڈریسر زکے مخصوص کیے گئے احاطوں سے مقامی جاگیرداروں سرمایہ داروں اور زمینداروں کی طرف سے کیے گئے قبضے واگزار کرائے جائیں مقررین نے مزید کہا کہ ہئیر ڈریسر کو منظم انداز میں تنظیم سازی کر کے اکٹھا کیا جا رہا ہے اس سلسلہ میں مرکزی قیادت شب و روز کوشش میں مصروف عمل ہے ٹرکو اڈہ یونٹ میں چئیرمین مجلس عاملہ اللہ دین ملانہ صدر محمد اسلم ملانہ نائب صدر محمد عامر شہزاد جنرل سیکرٹری لعل محمد سمیت متعدد عہدیداران نے حلف اٹھا یا منتخب عہدیداران سے اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ صفات اللہ خان نے حلف جبکہ شفقت اللہ نے سٹیج سیکرٹری کے فرائض ادا کیے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اے سی چوبارہ نے کہا ہئیر ڈریسرزمعاشرے کے ذمہ دار افراد ہیں انکے مطالبہ جات کو اولین ترجیحات میں تسلیم کیا جائے گا ہئیر ڈریسرزسرکاری سطح پر ہونے والی رجسٹریشن میں اپنی رجسٹریشن کرائیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.