اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے چیئر مین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئر مین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال کر ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے ڈی جی آپریشنز سمیت دیگر حکام سے ملاقات کی ۔اس موقع پر چیئر مین نیب کو ادارے کے اہم امور پر بریفنگ دی گئی ۔بتا یا جا رہا ہے کہ آج نیب کے اعلیٰ عہدیدار مختلف امور پر چیئر مین نیب کو بریفنگ دیں گے جس کے بعد کل سے وہ باقاعدہ اپنا کام شروع کردیں گے ۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/islamabad/11-Oct-2017/657470
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









