چوک اعظم (صبح پا کستان )جعلی پسٹل کے ساتھ مو بائل ڈکیتی کی نا کام کو شش ، عوام نے پکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا ۔ تفصیل کے مطا بو گذ شتہ رات فتح پور کے رہاءشی زو ہیب ولد عبد الرحمن نے فیصل آباد روڈ پر جعلی پسٹل دکھا کر مو باءل چھیننے کی کو شش کی جسے عوام نے ناکام بنا دیا اور ملزم کو پکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا ۔ پو لیس مقد می درج کر کے تفشیش شروع کر دی ہے ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







