• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کے حامی نہیں ، الیکشن چاہتے ہیں، کوئی این آر او قبول نہیں کریں گے: عمران خان

webmaster by webmaster
اکتوبر 24, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کے حامی نہیں ، الیکشن چاہتے ہیں، کوئی این آر او قبول نہیں کریں گے: عمران خان

سیہون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہے وہ ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کے حامی نہیں ہیں بلکہ صاف اور شفاف الیکشن چاہتے ہیں اور یہی جمہوری طریقہ ہے، الیکشن جب بھی ہوں تحریک انصاف کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ ریاست کا کام لوگوں کے جان و مال کا تحفظ کرنا ہے لیکن ہماری ریاست نا اہل شخص کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے ، ہمارا المیہ ہے کہ وزیر اعظم کہتا ہے کہ وہ نا اہل شخص کو اپنا وزیر اعظم سمجھتا ہے، ان سب باتوں کا ایک ہی حل ہے کہ فوری طور پر الیکشن کرادیے جائیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ کے عوام بدل گئے ہیں یہ لوگ زرداری اور فریال تالپور کی پارٹنرشپ سے بہت تنگ ہیں۔ اوپر سے نیچے تک سندھ کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے، پورے پاکستان میں سب سے بری حالت سندھ کی ہے۔ انہوں نے سندھ کو پولیس سٹیٹ بنایا ہوا ہے،پولیس کو اپنا عسکری ونگ بنا کر لوگوں پر مظالم کیے جا رہے ہیں جھوٹے کیسز اور کسانوں کا پانی بند کرکے لوگوں کو غلام بنایا ہوا ہے اگر یہاں کی پولیس ٹھیک ہوجائے تو پیپلز پارٹی پورے سندھ سے ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکتی۔
انہوں نے لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کی اجازت نہ ملنے کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دینا چاہتے تھے لیکن اجازت نہیں دی گئی اور طرح طرح کے بہانے تراشے گئے، کبھی بھی نہیں دیکھا کہ کسی کو مزار پر حاضری سے روکا گیا ہو۔ ’ ان کا اصل مقصد مجھے حاضری سے روکنا تھاجو کل کیا گیا وہ کبھی بھی نہیں دیکھا گیا‘۔
عمران خان نے کسی بھی ممکنہ این آر او کی دوٹوک الفاظ میں مخالفت کردی اور کہا کہ پاکستان کے عوام کسی بھی این آر او کو قبول نہیں کریں گے، پہلے نواز شریف ، پھر آصف زرداری کو این آراو ملا لیکن اب پاکستانیوں کے پیسے پر قوم این آر او تسلیم نہیں کرے گی ۔ اگر مک مکا ہوا تو پورے پاکستان کو سڑکوں پر لے کر آئیں گے، حدیبیہ پیپر ملز کیس کو فوری طور پر کھولا جائے، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔
ایم کیو ایم کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کا مستقبل صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب وہ خود کو الطاف حسین سے الگ کرلیںجو بھی پارٹی الطاف حسین کے ساتھ ملنے کی بات کرے اسے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/23-Oct-2017/664681

Tags: National News
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 25 .. تحریر : انجم صحرائی

Next Post

چوک اعظم ۔جعلی پسٹل کے ساتھ مو بائل ڈکیتی کی نا کام کو شش ، پو لیس نے ملزم پکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا ، مقد مہ درج

Next Post

چوک اعظم ۔جعلی پسٹل کے ساتھ مو بائل ڈکیتی کی نا کام کو شش ، پو لیس نے ملزم پکڑ کر پو لیس کے حوالے کر دیا ، مقد مہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

سیہون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ ہے وہ ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ کے حامی نہیں ہیں بلکہ صاف اور شفاف الیکشن چاہتے ہیں اور یہی جمہوری طریقہ ہے، الیکشن جب بھی ہوں تحریک انصاف کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ ریاست کا کام لوگوں کے جان و مال کا تحفظ کرنا ہے لیکن ہماری ریاست نا اہل شخص کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے ، ہمارا المیہ ہے کہ وزیر اعظم کہتا ہے کہ وہ نا اہل شخص کو اپنا وزیر اعظم سمجھتا ہے، ان سب باتوں کا ایک ہی حل ہے کہ فوری طور پر الیکشن کرادیے جائیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ کے عوام بدل گئے ہیں یہ لوگ زرداری اور فریال تالپور کی پارٹنرشپ سے بہت تنگ ہیں۔ اوپر سے نیچے تک سندھ کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے، پورے پاکستان میں سب سے بری حالت سندھ کی ہے۔ انہوں نے سندھ کو پولیس سٹیٹ بنایا ہوا ہے،پولیس کو اپنا عسکری ونگ بنا کر لوگوں پر مظالم کیے جا رہے ہیں جھوٹے کیسز اور کسانوں کا پانی بند کرکے لوگوں کو غلام بنایا ہوا ہے اگر یہاں کی پولیس ٹھیک ہوجائے تو پیپلز پارٹی پورے سندھ سے ایک بھی سیٹ نہیں جیت سکتی۔ انہوں نے لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کی اجازت نہ ملنے کے معاملے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وہ لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دینا چاہتے تھے لیکن اجازت نہیں دی گئی اور طرح طرح کے بہانے تراشے گئے، کبھی بھی نہیں دیکھا کہ کسی کو مزار پر حاضری سے روکا گیا ہو۔ ’ ان کا اصل مقصد مجھے حاضری سے روکنا تھاجو کل کیا گیا وہ کبھی بھی نہیں دیکھا گیا‘۔ عمران خان نے کسی بھی ممکنہ این آر او کی دوٹوک الفاظ میں مخالفت کردی اور کہا کہ پاکستان کے عوام کسی بھی این آر او کو قبول نہیں کریں گے، پہلے نواز شریف ، پھر آصف زرداری کو این آراو ملا لیکن اب پاکستانیوں کے پیسے پر قوم این آر او تسلیم نہیں کرے گی ۔ اگر مک مکا ہوا تو پورے پاکستان کو سڑکوں پر لے کر آئیں گے، حدیبیہ پیپر ملز کیس کو فوری طور پر کھولا جائے، یہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ ایم کیو ایم کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کا مستقبل صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب وہ خود کو الطاف حسین سے الگ کرلیںجو بھی پارٹی الطاف حسین کے ساتھ ملنے کی بات کرے اسے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/23-Oct-2017/664681

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.