لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول کا سر پرائز وزٹ کیا
لیہ( صبح پا کستان )طالب علموں کو درس و تدریس کے لیے حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں سلیبس ...
لیہ( صبح پا کستان )طالب علموں کو درس و تدریس کے لیے حکومت پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں سلیبس ...
لیہ {صبح پا کستان} انسپکٹر مظہر حسین 36سال پولیس میں اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد سروس مکمل ہونے ...
لیہ( صبح پا کستان )سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کامران انور نے کارروائی کرتے ہوے ضلع میں قائم غیر قانونی ...
لیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر کا افسران کو فون کالز کے ذریعے لوٹنے کی کوشش کرنے والے جعلساز گروہ ...
لیہ {صبح پا کستان} ڈی پی او لیہ عثمان با جوہ نے پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہو ءے ...
لیہ {صبح پا کستان} معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی کی مدرسہ جامعہ القائم عیدگاہ چوک میں ...
لیہ( صبح پا کستان )کلام الہی کی برکات و فیوض اور سیرت النبی ﷺ سے روشنا س ہوکر دینی و ...
لیہ( صبح پا کستان )گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں جوڈیشنل کالونی کے سبزہ زار میں شجرکاری کی تقریب منعقدہوئی ...
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) ڈاکوؤں کی گولی سے عمر بھر کے لیے اپاہج ہونے والا نوجوان انصاف کے ...
لیہ( صبح پا کستان )میرج سرٹیفیکٹ کے اجراء اور مائیکرو فنانسنگ کے ذریعے روزگار کی فراہمی کی قانون سازی وسائل ...
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
بعدازاں ڈپٹی کمشنر نے جنرل بس سٹینڈ پر مسافروں کے لیے ویٹنگ شیڈاور بس سٹینڈ پر صفائی و سیکورٹی کاجائزہ لیا ۔ بعدازاں انہوں نے ایل آرایم سنٹرکا دورہ کیا اور کاشتکاروں سے ٹوکن کے حصول ،انتقال اراضی،فردات و نقول کے اجراء کے سلسلہ میں معلومات حاصل کی ۔ مختلف شعبوں کا معائنہ کیا او ر انچارج کو ہدایت کی کہ یہ سنٹرکاشتکاروں کے لیے خدمت سنٹر کا نمونہ پیش کرے اس لیے اپنی خدمات کو مزید بہتر بنائیں ۔ اسی طرح تحصیل آفس کا معائنہ کیا اور مختلف اشٹام فروشوں کا ریکارڈ بھی چیک کیا ۔