• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پو لیس انسپکٹر مظہر حسین ریٹائرڈ ہو گئے ، اعزاز میں الوداعی تقریب

webmaster by webmaster
ستمبر 20, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پو لیس انسپکٹر مظہر حسین ریٹائرڈ ہو گئے ، اعزاز میں الوداعی تقریب

لیہ {صبح پا کستان} انسپکٹر مظہر حسین 36سال پولیس میں اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد سروس مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے رخصت ہو گئے ہیں ،دفتر پولیس میں ان کے اعزاز میں ایک ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ،جس میں سپریٹنڈنٹ رمضان کھیڑا، انسپکٹر لیگل منظور حسین ،سب انسپکٹر عظمت اللہ ،سب انسپکٹر محمد ندیم ،پی اے مہربان علی و دیگر افسران نے شرکت کی ،تقریب کے دوران رمضان کھیڑا و دیگر نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سروس کے دوران انہیں بہت محنتی ،ایماندار اور خوش اخلاق پایا ،مظہر حسین کے محکمہ سے بھر پور محبتوں اور چاہتوں کے ساتھ رخصت کیا گیا ،مظہر حسین 1983میں بطور کانسٹیبل محکمہ پولیس میں بھرتی ہوئے ،1988میں ہیڈ کانسٹیبل ،1998میں اے ایس آئی ترقی یاب ہوئے جبکہ 2002سے 2018تک بطور سب انسپکٹر اپنے فرائض سر انجام دیے اور انسپکٹر کے عہد ہ پر ترقی پانے کے ایک سال بعد ریٹائر ہوئے ،اپنے کیرئیر کے دوران انہوں نے مختلف تھانہ جات ،پولیس دفاتر ،سپیشل برانچ کے علاوہ لاہور پولیس ٹریننگ سکول میں بھی اپنی خدمات سر انجام دیں ،انہوں نے عزت اور محبت کے ساتھ رخصت کرنے پر تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ حسین لمحے یاد گار بن کر عمر بھر میرے ساتھ رہیں گے ۔

Post Views: 11
Tags: layyah news
Previous Post

مہمند میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید

Next Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائی سکول کا سر پرائز وزٹ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ {صبح پا کستان} انسپکٹر مظہر حسین 36سال پولیس میں اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد سروس مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے رخصت ہو گئے ہیں ،دفتر پولیس میں ان کے اعزاز میں ایک ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا ،جس میں سپریٹنڈنٹ رمضان کھیڑا، انسپکٹر لیگل منظور حسین ،سب انسپکٹر عظمت اللہ ،سب انسپکٹر محمد ندیم ،پی اے مہربان علی و دیگر افسران نے شرکت کی ،تقریب کے دوران رمضان کھیڑا و دیگر نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سروس کے دوران انہیں بہت محنتی ،ایماندار اور خوش اخلاق پایا ،مظہر حسین کے محکمہ سے بھر پور محبتوں اور چاہتوں کے ساتھ رخصت کیا گیا ،مظہر حسین 1983میں بطور کانسٹیبل محکمہ پولیس میں بھرتی ہوئے ،1988میں ہیڈ کانسٹیبل ،1998میں اے ایس آئی ترقی یاب ہوئے جبکہ 2002سے 2018تک بطور سب انسپکٹر اپنے فرائض سر انجام دیے اور انسپکٹر کے عہد ہ پر ترقی پانے کے ایک سال بعد ریٹائر ہوئے ،اپنے کیرئیر کے دوران انہوں نے مختلف تھانہ جات ،پولیس دفاتر ،سپیشل برانچ کے علاوہ لاہور پولیس ٹریننگ سکول میں بھی اپنی خدمات سر انجام دیں ،انہوں نے عزت اور محبت کے ساتھ رخصت کرنے پر تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ حسین لمحے یاد گار بن کر عمر بھر میرے ساتھ رہیں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.