• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ محکمہ اوقاف ومذہبی امور کے زیر اہتما م حسن قرات کے مقابلے ،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی مہمان خصوصی تھے

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ محکمہ اوقاف ومذہبی امور کے زیر اہتما م حسن قرات کے مقابلے ،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی مہمان خصوصی تھے

لیہ( صبح پا کستان )کلام الہی کی برکات و فیوض اور سیرت النبی ﷺ سے روشنا س ہوکر دینی و دنیاوی کامیابی و کامرانی کا حصول ممکن ہے جس کے لیے دینی مدارس قوم کے لیے کلیدی حیثیت کا درجہ رکھتے ہیں ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے محکمہ اوقاف ومذہبی امور کے زیر اہتمام جامع مسجد غوثیہ میں حسن قرات کے مقابلوں کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی مہمان خصوصی تھے ۔ حسن قرات کے مقابلے میں دینی مدارس کے 25طلباء نے حصہ لیا اور خوبصورت انداز میں قرات کی ۔

مقابلوں کے لیے تین ججزنے محمدابراہیم کو اول ،محمدارسلان کو دوئم اور محمدسفیان کو سوم پوزیشن کا دینے کا اعلان کیاجبکہ محمدانصر کو خصوصی انعام دیاگیا ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنراور معاون خصوصی نے بچوں میں شیلڈز و انعامات تقسیم کیے جبکہ ڈپٹی کمشنر نے اپنی جیب سے بچوں کو کیش پرائز دیے ۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ حسن قرات،نعت خوانی اور سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر تقریری مقابلے جاری رکھے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع میسرآئیں جس کے لیے ضلعی انتظامیہ بھر پور معاونت کرئے گی ۔ پروگرام میں اے سی لیہ کاشف نواز،ڈویژنل مینجراوقاف ڈی جی خان ڈویژن محمدطاہر،ڈسٹرکٹ مینجراوقاف لیہ سید امجدحسن بخاری،اساتذہ کرام اور دینی مدارس کے طلبہ کی کثیرتعداد نے پروگرام میں شرکت کی ۔ بعدازاں شیرینی تقسیم کی گئی ۔

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں جوڈیشنل کالونی کے سبزہ زار میں شجرکاری

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ حکومت پنجاب انسداد ڈینگی کیلئے سرویلینس ٹی میں تشکیل دے دی ہیں ۔ مشیر صحت وزیر اعلی پنجاب

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ حکومت پنجاب انسداد ڈینگی کیلئے سرویلینس ٹی میں تشکیل دے دی ہیں ۔ مشیر صحت وزیر اعلی پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )کلام الہی کی برکات و فیوض اور سیرت النبی ﷺ سے روشنا س ہوکر دینی و دنیاوی کامیابی و کامرانی کا حصول ممکن ہے جس کے لیے دینی مدارس قوم کے لیے کلیدی حیثیت کا درجہ رکھتے ہیں ۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے محکمہ اوقاف ومذہبی امور کے زیر اہتمام جامع مسجد غوثیہ میں حسن قرات کے مقابلوں کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی مہمان خصوصی تھے ۔ حسن قرات کے مقابلے میں دینی مدارس کے 25طلباء نے حصہ لیا اور خوبصورت انداز میں قرات کی ۔ مقابلوں کے لیے تین ججزنے محمدابراہیم کو اول ،محمدارسلان کو دوئم اور محمدسفیان کو سوم پوزیشن کا دینے کا اعلان کیاجبکہ محمدانصر کو خصوصی انعام دیاگیا ۔ بعدازاں ڈپٹی کمشنراور معاون خصوصی نے بچوں میں شیلڈز و انعامات تقسیم کیے جبکہ ڈپٹی کمشنر نے اپنی جیب سے بچوں کو کیش پرائز دیے ۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ حسن قرات،نعت خوانی اور سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر تقریری مقابلے جاری رکھے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ بچوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع میسرآئیں جس کے لیے ضلعی انتظامیہ بھر پور معاونت کرئے گی ۔ پروگرام میں اے سی لیہ کاشف نواز،ڈویژنل مینجراوقاف ڈی جی خان ڈویژن محمدطاہر،ڈسٹرکٹ مینجراوقاف لیہ سید امجدحسن بخاری،اساتذہ کرام اور دینی مدارس کے طلبہ کی کثیرتعداد نے پروگرام میں شرکت کی ۔ بعدازاں شیرینی تقسیم کی گئی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.