• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں جوڈیشنل کالونی کے سبزہ زار میں شجرکاری

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2019
in Local News
0
لیہ ۔ گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں جوڈیشنل کالونی کے سبزہ زار میں شجرکاری

لیہ( صبح پا کستان )گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں جوڈیشنل کالونی کے سبزہ زار میں شجرکاری کی تقریب منعقدہوئی جس میں محکمہ جنگلات کے تعاون سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجا ز حسن اعوان اور جوڈیشری کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز،سول ججزنے مختلف اقسام کے پودے لگائے ۔ اس موقع پر سینئرسول جج ملک نعیم حسن نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ جوڈیشل کمپلیکس اور کالونی میں شجرکاری مہم کے تحت مرحلہ وارپودئے لگائے جارہے ہیں اور لان کی درستی،مناسب دیکھ بھال اور پودوں کو سرسبز وشاداب رکھنے کے لیے خصوصی عملہ تعینات کیا گیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ان کاوشوں کو سراہا اور پودوں کی دیکھ بھال کے لیے مانیٹرنگ کرنے کی ضرورت پر زوردیا ۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ۔24 افراد جاں بحق

Next Post

لیہ ۔ محکمہ اوقاف ومذہبی امور کے زیر اہتما م حسن قرات کے مقابلے ،معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی مہمان خصوصی تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ( صبح پا کستان )گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں جوڈیشنل کالونی کے سبزہ زار میں شجرکاری کی تقریب منعقدہوئی جس میں محکمہ جنگلات کے تعاون سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجا ز حسن اعوان اور جوڈیشری کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ججز،سول ججزنے مختلف اقسام کے پودے لگائے ۔ اس موقع پر سینئرسول جج ملک نعیم حسن نے بریفنگ کے دوران بتایا کہ جوڈیشل کمپلیکس اور کالونی میں شجرکاری مہم کے تحت مرحلہ وارپودئے لگائے جارہے ہیں اور لان کی درستی،مناسب دیکھ بھال اور پودوں کو سرسبز وشاداب رکھنے کے لیے خصوصی عملہ تعینات کیا گیا ہے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ان کاوشوں کو سراہا اور پودوں کی دیکھ بھال کے لیے مانیٹرنگ کرنے کی ضرورت پر زوردیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.