• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ۔24 افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ۔24 افراد جاں بحق

افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ۔24 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے پروان میں صدارتی انتخاب کی ریلی کے دوران دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 30 سے زائد زخمی ہیں تاہم اشرف غنی محفوظ رہے ۔

غیرملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صحت حکام کا کہنا تھا کہ پروان میں صدر اشرف غنی کی جانب سے منعقدہ انتخابی ریلی کے قریب دھماکا ہواجس میں ہلاکتیں ہوئیں۔

صوبائی ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹرعبدالقاسم سنگن کا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں اوران میں سے زیادہ ترمتاثرین شہری لگ رہے ہیں،علاقے میں ایمبولنسز موجود ہیں اور اموات میں اضافے کا امکان ہے۔

صدارتی مہم کے ترجمان حمید عزیز کا کہنا تھا کہ اشرف غنی وہاں موجود تھے لیکن وہ محفوظ ہیں اور انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا، ساتھ ہی انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیل فراہم کرنے نے انکار کیا۔

ادھر پروان میں صوبائی گورنر کے ترجمان وحیدہ شاہکار کا کہنا تھا کہ دھماکا اس وقت ہوا جب مقام کے داخلی راستے کی طرف ریلی گامزن تھی۔

Post Views: 68
Source: ummat
Tags: inter national news
Previous Post

صلاح الدین کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی، فرانزک رپورٹ میں حقائق سامنے آگئے، شیخ زید ہسپتال کے ایم ایس اور پولیس کا جھوٹ پکڑا گیا

Next Post

لیہ ۔ گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں جوڈیشنل کالونی کے سبزہ زار میں شجرکاری

Next Post
لیہ ۔ گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں جوڈیشنل کالونی کے سبزہ زار میں شجرکاری

لیہ ۔ گرین پاکستان مہم کے سلسلہ میں جوڈیشنل کالونی کے سبزہ زار میں شجرکاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ۔24 افراد جاں بحق افغانستان کے صوبے پروان میں صدارتی انتخاب کی ریلی کے دوران دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 30 سے زائد زخمی ہیں تاہم اشرف غنی محفوظ رہے ۔ غیرملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صحت حکام کا کہنا تھا کہ پروان میں صدر اشرف غنی کی جانب سے منعقدہ انتخابی ریلی کے قریب دھماکا ہواجس میں ہلاکتیں ہوئیں۔ صوبائی ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹرعبدالقاسم سنگن کا کہنا تھا کہ جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں اوران میں سے زیادہ ترمتاثرین شہری لگ رہے ہیں،علاقے میں ایمبولنسز موجود ہیں اور اموات میں اضافے کا امکان ہے۔ صدارتی مہم کے ترجمان حمید عزیز کا کہنا تھا کہ اشرف غنی وہاں موجود تھے لیکن وہ محفوظ ہیں اور انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا، ساتھ ہی انہوں نے اس بارے میں مزید تفصیل فراہم کرنے نے انکار کیا۔ ادھر پروان میں صوبائی گورنر کے ترجمان وحیدہ شاہکار کا کہنا تھا کہ دھماکا اس وقت ہوا جب مقام کے داخلی راستے کی طرف ریلی گامزن تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.