• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صلاح الدین کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی، فرانزک رپورٹ میں حقائق سامنے آگئے، شیخ زید ہسپتال کے ایم ایس اور پولیس کا جھوٹ پکڑا گیا

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2019
in جنوبی پنجاب
0
صلاح الدین کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی، فرانزک رپورٹ میں حقائق سامنے آگئے، شیخ زید ہسپتال کے ایم ایس اور پولیس کا جھوٹ پکڑا گیا

رحیم یار خان . اے ٹی ایم توڑ کر کارڈ نکالنے والے ملزم صلاح الدین کی ہلاکت کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی ہے جس سے ثابت ہوگیا ہے کہ صلاح الدین کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی۔

فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صلاح الدین کی گردن، کہنی، کندھے ، گھٹنے، دائیں آنکھ، بائیں ٹانگ پر تشدد کے نشانات موجود تھے، صلاح الدین کے جسم پر 3 سے 4 سینٹی میٹر اور 4 سے 5 سینٹی میٹر تشدد کے نشانات پائے گئے۔

رپورٹ کے مطابق صلاح الدین کے پھیپھڑوں سے ایسا کیمیکل پایا گیا جس سے اس کے گردے سکر گئے،صلاح الدین کی موت ذہنی و جسمانی تشدد کے باعث ہوئی۔فرانزک رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ صلاح الدین کو سانس کی بیماری بھی تھی۔

رپورٹ کے مطابق صلاح الدین کے بازو اور پیٹ کے بائیں حصے پر تشدد کے نشانات ہیں، تشدد کے مقامات پر خون کے لوتھڑے جمع ہوئے تھے۔

ضرور پڑھیں: حکومت ایک دفعہ پھر پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپےاضافہ کرنا چاہتی ہے:سید حسن مرتضی
خیال رہے کہ فیصل آباد میں اے ٹی ایم مشین توڑ کر کارڈ نکالنے والے صلاح الدین کی ویڈیو وائرل ہونے پر اسے رحیم یار خان پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ 31 اگست کو پولیس حراست کے دوران صلاح الدین کی موت واقع ہوگئی تھی جسے پولیس حکام نے طبعی موت قرار دیا تھا۔

شیخ زید ہسپتال کے ایم ایس کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے صلاح الدین کا پوسٹ مارٹم کیا اور جھوٹ کا سہارا لیتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو کلین چٹ دے دی تھی تاہم اب ان کے جھوٹ کا پول فرانزک رپورٹ نے کھول دیا ہے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: rahim yar khan news
Previous Post

سابق ایم پی اے پروین سکندر کا قاتل ان کا اپنا سابق ملازم نکلا

Next Post

افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ۔24 افراد جاں بحق

Next Post
افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ۔24 افراد جاں بحق

افغان صدر اشرف غنی کی انتخابی ریلی میں دھماکہ۔24 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
رحیم یار خان . اے ٹی ایم توڑ کر کارڈ نکالنے والے ملزم صلاح الدین کی ہلاکت کی فرانزک رپورٹ سامنے آگئی ہے جس سے ثابت ہوگیا ہے کہ صلاح الدین کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی۔ فرانزک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صلاح الدین کی گردن، کہنی، کندھے ، گھٹنے، دائیں آنکھ، بائیں ٹانگ پر تشدد کے نشانات موجود تھے، صلاح الدین کے جسم پر 3 سے 4 سینٹی میٹر اور 4 سے 5 سینٹی میٹر تشدد کے نشانات پائے گئے۔ رپورٹ کے مطابق صلاح الدین کے پھیپھڑوں سے ایسا کیمیکل پایا گیا جس سے اس کے گردے سکر گئے،صلاح الدین کی موت ذہنی و جسمانی تشدد کے باعث ہوئی۔فرانزک رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ صلاح الدین کو سانس کی بیماری بھی تھی۔ رپورٹ کے مطابق صلاح الدین کے بازو اور پیٹ کے بائیں حصے پر تشدد کے نشانات ہیں، تشدد کے مقامات پر خون کے لوتھڑے جمع ہوئے تھے۔ ضرور پڑھیں: حکومت ایک دفعہ پھر پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 12 روپےاضافہ کرنا چاہتی ہے:سید حسن مرتضی خیال رہے کہ فیصل آباد میں اے ٹی ایم مشین توڑ کر کارڈ نکالنے والے صلاح الدین کی ویڈیو وائرل ہونے پر اسے رحیم یار خان پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ 31 اگست کو پولیس حراست کے دوران صلاح الدین کی موت واقع ہوگئی تھی جسے پولیس حکام نے طبعی موت قرار دیا تھا۔ شیخ زید ہسپتال کے ایم ایس کی سربراہی میں میڈیکل ٹیم نے صلاح الدین کا پوسٹ مارٹم کیا اور جھوٹ کا سہارا لیتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو کلین چٹ دے دی تھی تاہم اب ان کے جھوٹ کا پول فرانزک رپورٹ نے کھول دیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.