• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سابق ایم پی اے پروین سکندر کا قاتل ان کا اپنا سابق ملازم نکلا

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2019
in First Page, لاہور
0
سابق ایم پی اے پروین سکندر کا قاتل ان کا اپنا سابق ملازم نکلا

لاہور: مسلم لیگ (ق) کی سابق رکن صوبائی اسمبلی پروین سکندر کا قاتل مبینہ طور پر ان کا ذاتی ملازم ہی نکلا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ق) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی پروین سکندر کے قتل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور مبینہ طور پر سابق ایم پی اے کے قتل میں ان کا اپنا ہی پرانا ملازم ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ نامی ملزم چوری کی غرض سے پروین سکندر کے گھر داخل ہوا لیکن مقتولہ نے ملزم کو دیکھ لیا، جس پر ملزم نے اپنے بچاؤ اور پیسوں کی لالچ میں پروین سکندر کو قتل کردیا اور چوری کے بعد باآسانی فرار ہوگیا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ قاتل مصطفیٰ کو فنگرپرنٹس کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ہے اور ابتدائی تفتیش میں اس نے اعتراف کیا ہے کہ اسی نے پروین سکندر کو قتل کیا تھا۔

واضح رہے کہ پروین سکندر 2002 سے 2007 تک (ق) لیگ کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن رہیں، وہ 2001 میں ڈپٹی اسپیکر سٹی ڈسٹرکٹ لاہور بھی رہ چکی ہیں جب کہ وہ پنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کی سیکریٹری بھی تھیں۔ ان کی لاش رواں ماہ لاہور کے علاقے نصیر آباد میں واقع ایک مکان کی اوپری منزل سے ملی تھی۔

Post Views: 43
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ سینئر صحافی اظہر زیدی کو دل کا دورہ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

Next Post

صلاح الدین کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی، فرانزک رپورٹ میں حقائق سامنے آگئے، شیخ زید ہسپتال کے ایم ایس اور پولیس کا جھوٹ پکڑا گیا

Next Post
صلاح الدین کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی، فرانزک رپورٹ میں حقائق سامنے آگئے، شیخ زید ہسپتال کے ایم ایس اور پولیس کا جھوٹ پکڑا گیا

صلاح الدین کی ہلاکت پولیس تشدد سے ہوئی، فرانزک رپورٹ میں حقائق سامنے آگئے، شیخ زید ہسپتال کے ایم ایس اور پولیس کا جھوٹ پکڑا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: مسلم لیگ (ق) کی سابق رکن صوبائی اسمبلی پروین سکندر کا قاتل مبینہ طور پر ان کا ذاتی ملازم ہی نکلا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ق) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی پروین سکندر کے قتل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اور مبینہ طور پر سابق ایم پی اے کے قتل میں ان کا اپنا ہی پرانا ملازم ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ نامی ملزم چوری کی غرض سے پروین سکندر کے گھر داخل ہوا لیکن مقتولہ نے ملزم کو دیکھ لیا، جس پر ملزم نے اپنے بچاؤ اور پیسوں کی لالچ میں پروین سکندر کو قتل کردیا اور چوری کے بعد باآسانی فرار ہوگیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ قاتل مصطفیٰ کو فنگرپرنٹس کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا ہے اور ابتدائی تفتیش میں اس نے اعتراف کیا ہے کہ اسی نے پروین سکندر کو قتل کیا تھا۔ واضح رہے کہ پروین سکندر 2002 سے 2007 تک (ق) لیگ کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی رکن رہیں، وہ 2001 میں ڈپٹی اسپیکر سٹی ڈسٹرکٹ لاہور بھی رہ چکی ہیں جب کہ وہ پنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کی سیکریٹری بھی تھیں۔ ان کی لاش رواں ماہ لاہور کے علاقے نصیر آباد میں واقع ایک مکان کی اوپری منزل سے ملی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.