لیہ{ صبح پا کستان} سید اظہر زیدی چیف ایڈیٹر روزنامہ شناور کو دل کا دورہ ، طبیعت خراب ہونے پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل ، حالت خطرے سے با ہر ، عبد الرحمن فریدی صدر پریس کلب نے تمام احباب سے سید اظہر زیدی کی صحت کاملہ کے لئے دعا کی اپیل کی ہے
انجم صحرائی ، محسن عدیل اور دیگر صحافی ، سماجی اور سیاسی شخصیات نے نے اظہر زیدی کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails








