• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ٹیکسوں کے معاملے پر کسی سے بھی سودے بازی نہیں ہوگی، حفیظ شیخ

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ٹیکسوں کے معاملے پر کسی سے بھی سودے بازی نہیں ہوگی، حفیظ شیخ

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ملک کا امیر طبقہ ٹیکسز دینے میں بہت کمزور ہے لیکن ٹیکسوں کے معاملے پر کسی سے بھی سودے بازی نہیں ہوگی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مشیر خزانہ نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی تو معاشی اشاریے بہت پریشان کن تھے، حکومت نے فوری طور پر معاشی اصلاحات کے ذریعے اقتصادی صورت حال کو بہتر کیا، حکومت کے اخراجات کم اور دفاع کا بجٹ منجمد کیا، کرنٹ اکاوَنٹ خسارے میں 73فی صد کمی کی گئی۔

عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ہم صرف عوام کے فائدے کےلیے کام کررہے ہیں۔ لوگوں میں خوشحالی لانا چاہتے ہیں، ہمارا کام پاکستان کے عوام کے لئے ہے، پاکستان کے لئے ہم دنیا کی ہر طاقت کے سامنے کھڑے ہونے کے لئے تیار ہیں۔ ریونیو اکھٹا کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ بیرونی قرض نہ لینا پڑے، رواں سال جولائی اور اگست میں 580ارب ٹیکس جمع کیا گیا جب کہ گزشتہ مالی اسی دورانیے میں 509ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا تھا۔ پچھلے سال کے مقابلے میں جولائی میں ایکسپورٹ میں اضافہ اور امپورٹ میں کمی ہوئی ہے۔

Post Views: 30
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

کوٹ سلطان ۔ ڈکیتی کے نامزد ملزم گرفتار کئے جائیں ، ڈاکوؤں کی گولی سے اپاہج ہونے والے نوجوان کاآئی جی پنجاب سے مطالبہ

Next Post

لیہ ۔ سینئر صحافی اظہر زیدی کو دل کا دورہ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

Next Post
لیہ ۔ سینئر صحافی اظہر زیدی کو دل کا دورہ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

لیہ ۔ سینئر صحافی اظہر زیدی کو دل کا دورہ ، ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ ملک کا امیر طبقہ ٹیکسز دینے میں بہت کمزور ہے لیکن ٹیکسوں کے معاملے پر کسی سے بھی سودے بازی نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مشیر خزانہ نے کہا کہ موجودہ حکومت آئی تو معاشی اشاریے بہت پریشان کن تھے، حکومت نے فوری طور پر معاشی اصلاحات کے ذریعے اقتصادی صورت حال کو بہتر کیا، حکومت کے اخراجات کم اور دفاع کا بجٹ منجمد کیا، کرنٹ اکاوَنٹ خسارے میں 73فی صد کمی کی گئی۔ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ ہم صرف عوام کے فائدے کےلیے کام کررہے ہیں۔ لوگوں میں خوشحالی لانا چاہتے ہیں، ہمارا کام پاکستان کے عوام کے لئے ہے، پاکستان کے لئے ہم دنیا کی ہر طاقت کے سامنے کھڑے ہونے کے لئے تیار ہیں۔ ریونیو اکھٹا کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ بیرونی قرض نہ لینا پڑے، رواں سال جولائی اور اگست میں 580ارب ٹیکس جمع کیا گیا جب کہ گزشتہ مالی اسی دورانیے میں 509ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا تھا۔ پچھلے سال کے مقابلے میں جولائی میں ایکسپورٹ میں اضافہ اور امپورٹ میں کمی ہوئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.