• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ ڈکیتی کے نامزد ملزم گرفتار کئے جائیں ، ڈاکوؤں کی گولی سے اپاہج ہونے والے نوجوان کاآئی جی پنجاب سے مطالبہ

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2019
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان ۔   ڈکیتی کے نامزد ملزم گرفتار کئے جائیں ، ڈاکوؤں کی گولی سے اپاہج ہونے والے نوجوان کاآئی جی پنجاب سے مطالبہ

کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) ڈاکوؤں کی گولی سے عمر بھر کے لیے اپاہج ہونے والا نوجوان انصاف کے لیے رل گیا ۔ ۔آر پی او کے احکامات کے باوجود پولیس ملزمان گرفتار کرنے میں ناکام ۔ نوجوان کا آئی جی پنجاب سے انصاف کا مطالبہ ۔ ۔
لیہ کے علاقہ کھوکھر آباد میں 4 ماہ قبل ڈاکیتوں نے محمد توصیف نامی نوجوان سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل موبائل نقدی چھیننا چاہی تو نوجوان توصیف نے مذاحمت کر دی جس پر ڈاکیتوں نے اس کی ٹانگ پر گولی مار دی اور فرار ہوگئے گولی لگنے کے باعث توصیف کی ٹانگ کاٹنا پڑ گئی اور نوجوان عمر بھر کے لیے اپاہج ہو گیا۔واقعہ کی ایف آئی آر تو تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے درج کر لی مگر4ماہ گزرنے کے باوجود متاثرین انصاف کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں توصیف کے والد نے بتابا کہ تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے ایک ملزم گرفتار کیاجس کی اب ضمانت ہو چکی ہے کئی دن تھانہ رکھنے کے باوجود اس سے مزید ساتھیوں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا نوجوان توصیف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عمر بھر کے لیے اپاہج بنانے والوں کو گرفتار کرنے میں تا حال ناکام ہے انہوں نے بتایا کہ ملزمان باثر ہیں جس کی وجہ سے پولیس گرفتاری میں سستی کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔اہل علاقہ نے متاثرہ نوجوان کے والد کی قیادت میں پولیس کی روایتی سستی اور جانبداری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آئی پنجاب سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔

Post Views: 32
Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔ قانون سے کوئی بالا تر نہیں ،جو بھی مسائل ہوں ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان

Next Post

ٹیکسوں کے معاملے پر کسی سے بھی سودے بازی نہیں ہوگی، حفیظ شیخ

Next Post
ٹیکسوں کے معاملے پر کسی سے بھی سودے بازی نہیں ہوگی، حفیظ شیخ

ٹیکسوں کے معاملے پر کسی سے بھی سودے بازی نہیں ہوگی، حفیظ شیخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) ڈاکوؤں کی گولی سے عمر بھر کے لیے اپاہج ہونے والا نوجوان انصاف کے لیے رل گیا ۔ ۔آر پی او کے احکامات کے باوجود پولیس ملزمان گرفتار کرنے میں ناکام ۔ نوجوان کا آئی جی پنجاب سے انصاف کا مطالبہ ۔ ۔ لیہ کے علاقہ کھوکھر آباد میں 4 ماہ قبل ڈاکیتوں نے محمد توصیف نامی نوجوان سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل موبائل نقدی چھیننا چاہی تو نوجوان توصیف نے مذاحمت کر دی جس پر ڈاکیتوں نے اس کی ٹانگ پر گولی مار دی اور فرار ہوگئے گولی لگنے کے باعث توصیف کی ٹانگ کاٹنا پڑ گئی اور نوجوان عمر بھر کے لیے اپاہج ہو گیا۔واقعہ کی ایف آئی آر تو تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے درج کر لی مگر4ماہ گزرنے کے باوجود متاثرین انصاف کے حصول کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں توصیف کے والد نے بتابا کہ تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے ایک ملزم گرفتار کیاجس کی اب ضمانت ہو چکی ہے کئی دن تھانہ رکھنے کے باوجود اس سے مزید ساتھیوں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا نوجوان توصیف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے عمر بھر کے لیے اپاہج بنانے والوں کو گرفتار کرنے میں تا حال ناکام ہے انہوں نے بتایا کہ ملزمان باثر ہیں جس کی وجہ سے پولیس گرفتاری میں سستی کا مظاہرہ کر رہی ہے ۔اہل علاقہ نے متاثرہ نوجوان کے والد کی قیادت میں پولیس کی روایتی سستی اور جانبداری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آئی پنجاب سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.