• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ قانون سے کوئی بالا تر نہیں ،جو بھی مسائل ہوں ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ قانون سے کوئی بالا تر نہیں ،جو بھی مسائل ہوں ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان

راجن پور( صبح پا کستان )محکمہ صحت لوگوں کو فری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے ۔ تمام سرکاری اسپتالوں میں عملہ اور ڈاکٹرز اپنے فراءض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دیں ۔ محکمہ صحت کے جو بھی مسائل ہوں ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لایا جائے ۔ یہ باتیں ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان نے محکمہ صحت کی تحصیل جام پور واقع اسپتالوں کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں ۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال جام پور ڈاکٹر غلام مرتضیٰ اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔ اجلاس میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال جام پور اور دیگر اسپتالوں کے مسائل بارے بریفنگ دی گئی ۔ جن کے حل کے لئے ڈپٹی کمشنر نے یقین دہانی کرائی ۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ عوام کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا رہی ہیں ۔

ایک اور اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پرندوں کاغیر قانونی شکار اور جنگلی جڑی بوٹیوں کی کٹائی کی سختی کے ساتھ روک تھام کی جائے ۔ ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے ۔ قانون سے کوئی بالا تر نہیں ۔ باہر سے ہجرت کر کے آنے والے پرندوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔ یہ باتیں ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان نے ڈسٹرکٹ وائلڈ لاءف پروڈکشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر روجھان عثمان غنی ،ڈسٹرکٹ آفیسر وائلڈ لاءف احمد خان ،ہوبارہ فاءونڈیشن کے نمائندہ میجر ریٹائرڈ اظہر خان،محمدابو بکرسیال اور دیگر ممبران کمیٹی نے شرکت کی ۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ وائلڈ لاءف کے افسران کو ہدایت کی کہ ہر قسم کے غیر قانونی شکار کو روکا جائے ۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ مہمان پرندوں کو تحفظ فراہم ہو سکے ۔

Tags: rajan pur news
Previous Post

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکا

Next Post

کوٹ سلطان ۔ ڈکیتی کے نامزد ملزم گرفتار کئے جائیں ، ڈاکوؤں کی گولی سے اپاہج ہونے والے نوجوان کاآئی جی پنجاب سے مطالبہ

Next Post
کوٹ سلطان ۔   ڈکیتی کے نامزد ملزم گرفتار کئے جائیں ، ڈاکوؤں کی گولی سے اپاہج ہونے والے نوجوان کاآئی جی پنجاب سے مطالبہ

کوٹ سلطان ۔ ڈکیتی کے نامزد ملزم گرفتار کئے جائیں ، ڈاکوؤں کی گولی سے اپاہج ہونے والے نوجوان کاآئی جی پنجاب سے مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
راجن پور( صبح پا کستان )محکمہ صحت لوگوں کو فری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے ۔ تمام سرکاری اسپتالوں میں عملہ اور ڈاکٹرز اپنے فراءض منصبی احسن طریقے سے سرانجام دیں ۔ محکمہ صحت کے جو بھی مسائل ہوں ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لایا جائے ۔ یہ باتیں ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان نے محکمہ صحت کی تحصیل جام پور واقع اسپتالوں کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں ۔ اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال جام پور ڈاکٹر غلام مرتضیٰ اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے ۔ اجلاس میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال جام پور اور دیگر اسپتالوں کے مسائل بارے بریفنگ دی گئی ۔ جن کے حل کے لئے ڈپٹی کمشنر نے یقین دہانی کرائی ۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ۔ عوام کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جا رہی ہیں ۔ ایک اور اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پرندوں کاغیر قانونی شکار اور جنگلی جڑی بوٹیوں کی کٹائی کی سختی کے ساتھ روک تھام کی جائے ۔ ملوث افراد کے خلاف بلا امتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے ۔ قانون سے کوئی بالا تر نہیں ۔ باہر سے ہجرت کر کے آنے والے پرندوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔ یہ باتیں ڈپٹی کمشنر راجن پور محمد افضل ناصر خان نے ڈسٹرکٹ وائلڈ لاءف پروڈکشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں ۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر روجھان عثمان غنی ،ڈسٹرکٹ آفیسر وائلڈ لاءف احمد خان ،ہوبارہ فاءونڈیشن کے نمائندہ میجر ریٹائرڈ اظہر خان،محمدابو بکرسیال اور دیگر ممبران کمیٹی نے شرکت کی ۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ وائلڈ لاءف کے افسران کو ہدایت کی کہ ہر قسم کے غیر قانونی شکار کو روکا جائے ۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے تاکہ مہمان پرندوں کو تحفظ فراہم ہو سکے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.