• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکا

webmaster by webmaster
ستمبر 15, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
سعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے ڈرون حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے 100 سے زائد حملوں میں ایران ملوث ہے، اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ یہ حملے یمن سے کیے گئے ہیں۔

مائیک پومپیو نے کہا کہ ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ جواد ظریف صرف دنیا کو دکھانے کے لیے سفارتکاری کرتے ہیں تاہم تمام ممالک ایران کے اس اقدام کی مذمت کریں جب کہ امریکا اتحادیوں کے ساتھ مل کر پوری کوشش کرے گا کہ تیل کی فراہمی میں کوئی تعطل نہ آئے۔

Post Views: 35
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: inter national news
Previous Post

چوک اعظم کے عوام پولیس ریفارمز کے منتظر .. تحریر ۔ محمد شہباز قریشی

Next Post

راجن پور ۔ قانون سے کوئی بالا تر نہیں ،جو بھی مسائل ہوں ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان

Next Post
راجن پور ۔ قانون سے کوئی بالا تر نہیں ،جو بھی مسائل ہوں ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان

راجن پور ۔ قانون سے کوئی بالا تر نہیں ،جو بھی مسائل ہوں ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لایا جائے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
واشنگٹن: امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے ڈرون حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے 100 سے زائد حملوں میں ایران ملوث ہے، اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ یہ حملے یمن سے کیے گئے ہیں۔ مائیک پومپیو نے کہا کہ ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ جواد ظریف صرف دنیا کو دکھانے کے لیے سفارتکاری کرتے ہیں تاہم تمام ممالک ایران کے اس اقدام کی مذمت کریں جب کہ امریکا اتحادیوں کے ساتھ مل کر پوری کوشش کرے گا کہ تیل کی فراہمی میں کوئی تعطل نہ آئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.